افسوس تو صرف اس بات کا ہے کہ یہودی بالکل ویسے ہی ہے جیسے قرآن پاک میں اُن کا ذکر ہے --- مگر ہم مسلمان اس طرح نہیں رہے جس طرح قرآن پاک میں ہمارا ذکر ہے
😢
#النصر_الهلال
چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خدا حافظ
(فلسطینی صحافی)
موسی کو پانی سے ابراہیم کو اگ سے اور یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ سے زندہ نکالنے والے رب فلسطین کی مدد فرما امین
#GazaUnderAttack#Gaza