میں پیپلزپارٹی کا رجسٹرڈ کارکن نہیں ہوں لیکن جانتا ہوں کہ فیڈریشن، جمہوریت، غریب اور پسے ہوئے طبقات، اقلیتوں اور چھوٹے صوبوں کی عوام کے لئے صرف یہی جماعت ہے
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کتنی ویژنری سوچ رکھتی تھیں۔۔۔ اگرچہ نواز شریف کے جدہ بھاگنے اور لندن فرار ہونے کے واقعات سالوں کے بعد رونما ہوئے لیکن بے نظیر نے انہیں 1990 میں ہی گیدڑ قرار دیا تھا اور وہ کتنا بڑا سچ تھا۔
@GorayaAftab@khushDil2011 @FSD_Jiyala @SystemExpertPk@bercha_i
This is our history. Three years ago when @ImranKhanPTI was in power @AseefaBZ was not allowed to see her ailing father in PIMS. https://t.co/qFrN0xgMdP
@ImdadSoomro6@Xadeejournalist اور امداد سومرو، انصار عباسی اور مبشر زیدی غیر جانبدار ہیں۔۔۔ سبحان اللہ
مجھے غریدہ کی جانبداری پر کوئی شک ہے نہ آپ دونوں کی!! سب کے اپنے اپنے مفادات اور اپنے اپنے بغض ہیں
ہمارا ریاست سے خود ساختہ اور یکطرفہ گمان ہے کہ ریاست کی کوئی ذمہ داری ہے۔۔۔ !!
ریاست کا ہم سے صرف ایک کنٹریکٹ ہے کہ کوئی زمین، کوئی پیٹرول، ڈیزل، گیس، کوئلہ، کوئی معدنیات، کوئی قیمتی چیز ہے تو اس پر ریاست کا حق یے اور وہ بزور شمشیر لے کر رہے گی!! باقی معاملات پر وہ صمم بکمم ہیں
اگر ریاست کے چاروں ستونوں اور پانچوے کلیدی ممبر کو شہبازگل سے فرست مل جائےتو ہمارابھی اسی ریاست سے ایک سوشل کنٹریکٹ ہے کہ وہ ہمارے جان ومال کی محافظ ہوگی۔ ہم ڈوب چکے ہیں۔ اور ہماری ماں کو ہمارا کوئی کردار یادنہیں۔۔ مگر یہ لاوہ اب نکلےگا۔
@TahirNaeemMalik@SaboohSyed@HamidMirPAK
@AbwahidF@TahirNaeemMalik@SaboohSyed@HamidMirPAK ہمارا ریاست سے خود ساختہ اور یکطرفہ گمان ہے کہ ریاست کی کوئی ذمہ داری ہے۔۔۔ !!
ریاست کا ہم سے صرف ایک کنٹریکٹ ہے کہ کوئی زمین، کوئی پیٹرول، ڈیزل، گیس، کوئلہ، کوئی معدنیات، کوئی قیمتی چیز ہے تو اس پر ریاست کا حق یے اور وہ بزور شمشیر لے کر رہے گی!! باقی معاملات پر وہ صمم بکمم ہیں
مجھے ایک دوست نے جو دماغی امراض کا معالج ہے بتایا کہ کچھ مرد یا خواتین عمر کے ایک خاص حصے تک کیریئر بنانے کے چکر میں تنہا رہنے کی وجہ سے عجیب و غریب ذہنی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ان سے ہمدردی کریں۔ یہ دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر بعض اوقات لذت بھی محسوس کر تے ہیں۔ بیچارے
مجھے پورا یقین ہے کہ @samiabrahim کے بچے بھی اس کا احترام نہیں کرتے ہوں گے کیوں کہ وہ اس کی اصلیت جانتے ہوں گے۔۔۔ جس کمینے انسان کو اپنے اوپر حملہ کرنے والے کے جوتے چاٹنے اور حملے کی مذمت کرنے والوں کو گالیاں دینے سے فرصت نہ ہو اس سے کیا معافی منگوانا
#سمیع_ابراہیم_معافی_مانگو
آزاد صحافت کا ڈھونگ رچانے والے
@Xadeejournalist@MazharAbbasGEO
اور وہ حوالدار میڈیا کا جوڑا @arsched اور اسکی بیگم @javerias جو اپنی ہر مصیبت پر بلاول بھٹو کو ٹیگ کر کے طعنہ دینا نہیں بھولتے وہ بھی اپنی صفوں میں @samiabrahim جیسی غلیظ آواز کی موجودگی پر چپ اور شاید خوش ہیں۔۔۔
عمران خان نے کراچی میں کاغذات نامزدگی کیا کرائے پیپلز پارٹی والوں کی کا نپیں ٹانگ رہی ہیں،بھاگنے کا راستہ نہیں مل رہا زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانا نہیں ہے ہمت ہے تو اپنے کاغذات جمع کرائیں اور الیکشن لڑیں مقبولیت کا بھی پتہ چل جائے
@fawadchaudhry نمک حرام ڈبو۔۔۔ زرداری کو چھوڑو۔۔۔
اپنے پاگل خان کو نبیل گول اور عبدالحکیم بلوچ کے مقابلے میں لے آو۔۔۔ شوکت پٹھانی نہ یاد آ گئی تو کہنا۔۔۔
@samiabrahim
کی بے غیرتی کا اندازہ لگانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ فواد چوہدری نے اسے کتے کی طرح گھسیٹا اور یہ آج اسی کے پاوں چاٹ رہا ہے۔
جیالوں سے التماس ہے اس گھٹیا کردار کے حامل نااہل نمونے کو چھوڑ کر پازیٹو چیزوں پر دھیان دیں
#سمیع_ابراہیم_معافی_مانگو#سمیع_ابراھیم_کتا