سانحۂ مریدکے ہوا جس میں حشمت اللہ شہید ہوئے، ان کی لاش کو چھپا لیا گیا، پھر ان کی بہنوں کو اُٹھا کر زبردستی بیان دینے پر مجبور کیا گیا، ایک بہن کو اتنے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ اُن کا بچہ ضائع ہو گیا۔
#FascismUnderAsimLaw#RegimeChangeInPakistan
یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مزہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، فرح گوگی ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک
…
، پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ
خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سیکنڑوں کیسیس، سیکنڑوں ایف آئی آرز ، قاتلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال
..
٫ ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا
پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی ٫ خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ،
…
قتل عام ، اغواء گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، انڈہ گردی ، غنڈہ گردی ، امریکی دھمکیاں ، پھانسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ، اور 90 فیصد میڈیا کی نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں الحمدللہ میرا کپتان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
کپتان جیل سے بیٹھ کر نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔
قوم کو سنا رہا ہے ۔
حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب عمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔
لکھ مؤرخ
نیازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔
و تعز من تشاء
و تزل من تشاء
On Imran Khan's 73rd birthday, the International Human Rights Foundation (IHRF) calls for his freedom and an end to his persecution by the military-led regime in Pakistan.
#HappyBirthdayImranKhan
سالگرہ مبارک ھو میرا بھائی.
ایک اور سال، ایک اور موقع، امید، حوصلے اور قیادت کی نئی کہانی لکھنے کا۔
اللہ آپ کو صحت، خوشیاں، اور اپنے مقصد میں کامیابی عطا کرے۔
#HappyBirthdayImranKhan
کل جناب اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران نیتن یاہو کا نام لیا تو حکومت نے اس کا نام TV پر چلنے نہیں دیا۔
یعنی اب آپ PTV پر اس مردود کی مذمت بھی نہیں کر سکتے جو ہمارے بےگناہ مسلمانوں کے قتل پر فخر کرتا ہے۔
لہٰذا اب یہ بھی کر گزریں۔ 👇
مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عورتوں پر ظلم کا واویلا کرنے والوں کے اپنے دارالحکومت میں کشمیری خواتین پر امن احتجاج بھی نہیں کر سکتیں۔وہاں کا مودی اور یہاں کا مودی برابر ہیں۔