The CAA Officers Employees Association has accused Civil Aviation Authority Director General Khaqan Murtaza and his team of Rs2 trillion corruption.
@Official_PIA#AAPakistan#Pakistan#CAA#Karachi#PIA
تمہیں حسن پر دسترس ہے محبت محبت بڑا جانتے ہو
پھر یہ بتاؤ تم اس کی آنکھوں کے بارے میں کیا جانتے ہو
یہ جغرافیا، فلسفہ، سائیکالوجی، سائنس، ریاضی وغیرہ
یہ سب جاننا بھی اہم ہے مگر اس کے گھر کا پتہ جانتے ہو
#فروغ_اردو#Ahmad_Ch
کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق
نے ابلہ مسجد ہوں ، نہ تہذيب کا فرزند
اپنے بھی خفا مجھ سے ہيں ، بيگانے بھی ناخوش
ميں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
مشکل ہے کہ اک بندہ حق بين و حق انديش
خاشاک کے تودے کو کہے کوہ دماوندhttps://t.co/Fb8tWHEtxV via @YouTube#فروغ_اردو
ایم جے نرسری فارم پتوکی📢📢📢
ہمارے ہاں تمام اقسام کے پودے ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں.🌲🌳🌵🍀اس کے علاوہ ہائبرڈ پودے بھی دستیاب ہیں ۔
For order inbox 📥
WhatsApp
03084642008
بابا جی کہتے ہیں کہ
"بیٹا۔!!
اگر قسمت سے وہاں جانا نصیب ہو جائے تو
وہاں جا کر یہ مت دیکھنا کہ
کون ہاتھ باندھ کے کھڑا ہے
کون ہاتھ چھوڑ کے کھڑا ہے
کون کیا کر رہا ہے
کون کس رنگ میں ہے
وہاں جا کے دیکھنا تو یہ دیکھنا کہ مجھ سا عاصی کہاں آ گیا ہے"
السلام علیکم ❣️
السلام علیکم
اس سے پہلے کہ سر اُٹھا کر اپنے رب سے نا ملنے والی نعمتوں کا تقاضا کرو
پہلے اپنے سر کو جُھکا کر ان نعمتوں کا شکر تو ادا کردو جن سے تم مستفید ہو..!!
شہید ارشد شریف کے بہترین الفاظ
" بونوں کی اس بستی میں بونے کردار کی اشرافیہ کے بیچ ایک قد آور لیڈر ہونا عمران خان کا سب سے بڑا جرم ہے"
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران