صبح کی پہلی بڑی پروموشن لسٹ ♥️ پروموشن لسٹ میں شامل ہو جائیں اور اپنے فالور میں اضافہ کریں ۔ایڈ ہونے کے لیے پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں ری پوسٹ کرنا لازمی ہے
1: follow
2: Repost
#promotion#promotwt
السلام علیکم 💕
سبھی احباب کو رمضان المبارک کی #انیسویں_سحری مبارک ہو 🌙✨
جب لگے کہ تمہاری دنیا میں فقط اندھیرے ہیں اور تمہیں تمہارے سبھی اپنوں نے چھوڑ دیا ہے تو ایک بار اپنے دل کو سورت الضحیٰ سے تسلی دو کہو خود سے
وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى
"اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔"
تمہارے صبر کا صلہ تمہیں رب دے گا تمہاری دعاؤں اجر دنیا میں ہی دیکھو گے اور دیکھو گے تمہارا رب تمہیں کتنے خوبصورت رستوں کا راہی بناتا ہے تم دیکھو گے تمہارا رب تمہیں کیسے خوبصورت رشتوں سے ملاتا ہے وہ رستے ،وہ لوگ وہ انعام جیسے پا کہ تم دل سے مسکراؤ گے ۔
صبح کی پہلی بڑی پروموشن لسٹ ♥️
پروموشن لسٹ میں شامل ہو جائیں اور اپنے فالور میں اضافہ کریں ۔ایڈ ہونے کے لیے پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں
��ی پوسٹ کرنا لازمی ہے!
1: follow
2: Repost
3: comment
#promotion
#promotwt
Assalam O Alaikum!
Good afternoon!
Today's message for all of us is that! ❤️
Always find the time for the things that make you happy to be alive, everything comes to you in the right moment so be patient and be grateful.
~Blessed Ramadan! 🌺