اب شائد ان کراچی والوں کو احساس ہوجائے جو خود کو سقراط سمجھتے ہیں کے کس طرح اکیلے قائد تحریک جناب @AltafHussain_90 نے پاکستان کی تمام تعصبی جماعتوں کو انکی اوقات میں رکھا ہوا تھا
ہم ایسے ہی نہیں کہتے
ہمارا قائد ہمارا غرور ہے
بہادرا باد میں بیٹھے چمونوں یہ تعصبی تمہیں نگل جائینگے اور ڈاکار بھی نہیں لینگے
اپنی دوکانیں بند کرو اور گھر جاو
کیونکہ تم سے نہ ہو پائے گا
ہم تو بس اتنا کہینگے
زندہ باد الطاف حسین
✌️✌️✌️✌️✌️✌️
دل چاہتا ہے
غار اصحاب کہف میں جاکر سوجاوں
جب نیند سے اٹھوں
میرا زمانہ گزر چکا ہو
میرے سکے کھوٹے ہوچکے ہوں
میری بات کوئی نہ سمجھتا ہو
مجھے کوئی نہ جانتا ہو رب سے پوچھوں
بتا کہاں جاؤں رب کہے
تیرے زمانے اب نہیں رہےانسان سبھی مرچکے ہیں
کیا حکومت کا عمران خان کو شفا اسپتال میں علاج کرانے کے عدالتی فیصلہ کو تسلیم نہ کرنا اسٹیبشلمنٹ کے خلاف اعلان جنگ ہے ؟
لگتا ہے ملک میں کچھ نیا ہونے جارہا ہے
اہالیان کراچی سے درخواست ہے کہ وہ صرف حالات پر نظر رکھیں جذباتی ہوکر اپنی رائے دینے کے بجائے صرف پوپ کارن کھائیں آپ سب سے ہلکے ہیں سب کا بس صرف آپ پر چلتا ہے پڑی لکڑی کو پڑا رہنے دیں اٹھائیں گے تو تکلیف ہی ہوگی اطراف میں مخبر بھی ہیں لہذا جو ہورہا ہے جیسا ہورہا ہے ہونے دیں آپ کی رائے سے نہ کسی نے فیصلے کرنے ہیں اور نہ ہی طے ہوجانے والے فیصلے تبدیل کرنے ہیں اس لیے اپنی دانشوری اپنے پاس ہی رکھیں تو آپ کے لیے بہتر ہوگا
جو اسکرپٹ پڑھ رہے ہیں ان کو پڑھنے دیں ان کی یہ ڈیوٹی ہے آپ کو ان اسکرپٹ پر باؤلا ہونے کی ضرورت نہیں ہے اگر کوئی بڑے فیصلے ہونے بھی ہیں تو وہ آپ کی ضرورت و مشکلات کو دیکھ کر نہیں ہورہے اور نہ ہی ان فیصلہ سازوں کو آپ کی ضرورت ہے لہذا بلاوجہ کا ہوشیار بننے کی کوشش نہ کریں کچھ لوگوں کو شاید آپ کے جذبات کی شدید ضرورت ہے اپنے جذبات رضاکارانہ طور پر پیش نہ کریں بس آپ نے ایک کام کرنا ہے حالات پر نظر رکھنی ہے اور یہ دیکھنا ہے اگر کوئی نئے فیصلے ہوتے بھی ہیں تو اس میں آپ کے لیے خیر اور شر کے پہلو کتنے ہیں جہاں خیر ہو اس کو انجوائے کیجئے گا جہاں شر نظر آئے اس کے سامنے کھڑے ہونے کے بجائے پتلی گلی سے نکل جائیے گا باقی آپ کی مرضی