تھریڈ:
پاکستان ایک نظریہ کےتحت بنایا گیاکیونکہ انگریز نےمسلمانوں سےحکومت چھینی تھی اسلیے مسلمانوں کا استحصال بھی بہت زیادہ کیا گیا اور ھندووں کو زیادہ فرق نہیں تھا وہ پہلے مسلمانوں کے ماتحت تھے اور پھر انگریز سرکار کے ساتھی بن گے مسلمانوں پر ھندووں اور انگریز نے ملکر بہت ظلم کیا
@PTIofficial@IftikharDurani میں علی زریون کا کلام سنا!
بھئی میں ٹراما میں ہوں اب تک
مجھے اس مصرعے کی وجہ نزول جاننی ہے
تو اسے جانتا ہے؟ نہیں ناں باز آ پھر! 🙄 ابے کیا بواسیر ہے یہ؟
📢فالورز بڑھانے کا آسان طریقہ
👈جلدی سے اس ٹویٹ کو🔂کریں
🙋اپنا یوزرنیم لکھیں کمنٹ باکس میں
ریٹویٹ کرنے والوں کی لسٹیں بناؤں گا
📝بنی ہوئی لسٹوں کو ہر ممبر کاپی کر کے اپلوڈ کرے
@ImranRiazKhan وفاقی وزیر شازیہ مری صاحبہ کے خلاف جوڈیشل انکوائری بٹھانی چاہیے.بے نظیر سکیم کے اربوں روپے کاغذی کاروائی سے کرپشن کی نظر ہو رہے ہیں.
لوگوں کو سرکاری طور پر کوئی ریلیف نہیں مل رہا.بیرون ممالک سے آئی ہوئی امداد صرف بلاول ہاؤس تک پہنچ رہی ہے.
@ShaziaAttaMarri@BBhuttoZardari
@ImranRiazKhan کتنےشرم کی بات ہے کہ ایک غریب ملک کی وفاقی کابینہ کے ارکان کی تعداد 70 تک پہنچ گئی۔
33 وزرا، 7 وزیر مملکت، 4 مشیرخاص، 25 معاون خصوصی 25 اور ایک عدد امپورٹڈ ایک وزیراعظم۔ کم ازکم 21 ارکان کے پاس کوئی قلمدان نہیں۔ صرف پروٹوکول، مفت پیٹرول، گاڑی، گھر انجوائےکررہےہیں