حکومت بولان میڈیکل کالج کے اساتذہ کے ساتھ مزاکرات کرکے طلباء کے کلاسوں کا آغاز کیا جائے۔ طلباء پچھلے دو مہینوں سے کلاسوں سے محروم ہیں جس میں وہ زہنی مشکلات کا شکار ہیں۔
https://t.co/eTwIjiri9f
وزیراعظم نے اعتماد کے 180 ووٹ تو لیے ہیں کم از کم وہ 180 لاپتہ افراد تو بازیاب کروا کر دکھائیں ،
آدھی رات کو سپریم کورٹ کے اسٹاف کو جگا کر سوموٹو لیا جاتاہے لیکن آدھی رات کو انہیں کسی مظلوم ماں کی چیخ و پکار سنائی نہیں دیتی ہم اداروں کا اس وقت احترام کریں گے جب ہمیں انصاف ملے۔
Bengalis never called themselves Pakistani, they are Bangladesh now🙌🏻
Baloch don’t like to be called Pakistani either. They will be Balochistan.
Louder and clear🥳
”ہر درد کو معنیٰ ہے
ماحل کی بے بسی ویڈیو دیکھتے آنسو بہتے رہے“
دو آنکھوں سے
آنسو کے دو قطرے
اک قطرے میں غصے کی بوُ
اک قطرے میں بچیوں کا پیار کی خوشبو
بس زخموں سے جانا جا سکتا ہےکہ درد کیا ہے۔
#ReleaseMahalBaloch
Dr Fayyaz Lashari is still Missing, he has been abducted along Dr Nabidad Bugti at Ziarat Cross.
Later On, Dr Nabidad has been released but Dr Fayyaz is still under the custody of security forces.
#ReleaseDrFayyazLashari@HamidMirPAK@ImaanZHazir
وزیر اعلیٰ بلوچستان،وزیر داخلہ بلوچستان اور آئ جی بلوچستان سے ڈاکٹر نبی داد اور ڈاکٹر فیاض کی فوری بازیابی کے لیے موثر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہیں بصورت دیگر سخت لائحہ طے کرکے بھرپور احتجاج کی کال دیں گے ، ترجمان ینگ ڈاکٹرز
#ReleaseDrNabidadBugti#ReleaseDrFayyazLashari
بلوچستان کے حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ مسیحا بھی سفر کرنے میں محفوظ نہیں۔
ڈاکٹر نبی داد بگٹی اور ڈاکٹر فیاض کا اغواء انتہائی شرمناک عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے-
دونوں ڈاکٹرز HSA Islamabad میں MSPH کررہے ہیں-
#ReleaseDrNabidadBugti#ReleaseDrFayyazLashari
تمام دوستوں اور ڈاکٹرز کمیونٹی سے اپیل ہیکہ ٹرینڈ میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں ایک دو گھنٹے زیادہ سے زیادہ ٹوئٹ کریں تاکہ ہمارے ڈاکٹرز باحفاظت بازیاب ہوں سکیں ۔ اور ہمارا مسلہ اچھے طریقے سے سوشل میڈیا میں ٹرینڈ کرے۔
پراپر Hashtag
👇
#ReleaseDrNabidadBugti#ReleaseDrFayyazLasha
Unknow persons abducted Dr.fayaz Lashari and Dr.Nabi dad bugti who were travelling all the way from ISB to Qta today at around 7:00 o’clock, both are enrolled in #HSA ISB for their masters.
#ReleaseDrNabidadBugti#ReleaseDrFayyazLashari