Alif News a new era in Pakistan Social Media, responsible, serious and authentic one. we ll make it sure not to upload anything which is not upto standard.
Junior Asia Hockey Cup
Pakistan vs India Final Live on PTV Sports 9pm
Must watch & support your young hockey team & specially encourage them on Digital platforms 🙌🏻👏🏻
#PAKvsIND#JuniorAsiaCup#PakistanZindabad 🇵🇰
ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، خواجہ آصف
شاید اسی لئے ہمارے وزیرخارجہ کے غیرملکی دورے ختم ہی نہیں ہوتے اور وزیراعظم جہاز پکڑ کر ترکی چلے گئے۔۔۔ کفایت شعاری صرف عوام کریں گے
@siasatpk@SdqJaan کارڈ کہاں ختم ہوئے۔۔۔۔۔۔ صدیق جان صاحب۔۔۔ صاف دکھائی دے رہا ہے کہ کے پی کے اسمبلی کی تحلیل کے بعد سندھ اسمبلی سے اجتماعی استعفے آ سکتے ہیں، اس کے بعد آزاد کشمیر اسمبلی برخواست کرنے کی بات بھی سامنے آ سکتی ہے۔۔۔۔۔
@KhawajaMAsif آپ یہ سوال کر رہے ہیں۔۔۔ آپ وزیردفاع ہیں۔۔۔۔ آپ حاکم ہیں۔۔۔۔ آپ محافظ ہیں۔۔۔۔۔ آپ نے تو جواب دینا ہے کہ عوام مٹھی بھر آٹے کو ترس رہی ہے اور آٹا سمگل کیوں ہو رہا ہے۔۔۔ خواجہ صاحب۔۔۔۔ کچھ شرم ، کچھ حیا۔۔۔۔ اقتدار کی مسند پر بیٹھ کر بھی سوال ہی کئے جا رہے ہیں۔۔۔ جواب کب دیں گے؟
@betterpakistan پروفیسر صاحب۔۔۔ آٹا چینی سے مہنگا ہو گیا، دو مٹھی اناج عوام کی پہنچ سے دور ہو گیا، پاسکو کے گودام گندم سے بھرے پڑے ہیں۔ سستی پروٹین یعنی چیکن اب بیف اور فش سے بھی مہنگا ہو چکا ہے۔۔۔۔ آپ بس گھڑی کی بانسری ہی بجاتے رہنا، روم جلتا رہے گا
@AusHCPak@ACIARAustralia they ll surely attend meetings/briefings but not ready to deliver/serve the nation. the dead & dumb bureaucracy of Pakistan is root cause of all ills.
@javediqbal_123@RaheeqAbbasi میرا اندازہ بھی یہی ہے کیونکہ لگی ہوئی باڑ اگر اکھاڑی جائے تو وہ اس طرح طریقے سے لپیٹی نہیں جا سکتی۔ یہ رول فیکٹری میں مشینوں پر ہی بنتے ہیں۔
Big win for Pakistan in the Australian Football League Asia Cup. Delighted to see a Western Australian trainer helping Pakistan lead to this extraordinary sporting triumph. It was 🇵🇰 first appearance at @AFL Asian Championship. https://t.co/q3wPqI6hwx