حیدرآباد کے تحت 19 جون کے شہدا کے ایصال ثواب کے لیئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا قرآن خوانی و فاتحہ خوانی میں مرکزی رکن ڈسٹرکٹ انچارج و سابق MNA سید وسیم حسین شہدا کہ ایصال ثواب اور درجات کی بلندی اور ملک کی سلامتی و بقاء کے لیئے دعا کی گئی*
#BlackDay19June1992
*پریس ریلیز*
*19.06.2021*
*19 جون کے شہدا سمیت تمام شہدا کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرینگے سید وسیم حسین سابقہ MNA*