کراچی میں فیڈرل بی ایریا واٹر پمپ کے علاقے میں فوم کی دکان میں لگنے والی ہولناک آگ نے رہائشی فلیٹوں کی چوتھی منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ افسوس کہ اتنے بڑے شہر میں اس طرح کے سانحات پر فوری قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ جدید سہولتوں سے آراستہ نہیں
#Operation92AgainstMQMExposed
‼️حکیم سعید کے قتل میں متحدہ قومی موؤمنٹ سرے سے ملوث ہی نہیں تھی۔پولیس افسران نے ترقی پانے کے لئے بے گناہ کارکنان کو ملوث کیا۔سینئر صحافی مبشر فاروق کے ہُوش ربا اور دل دہلادینے والےانکشافات پہلی دفعہ ریکارڈ کر حصہ‼️
الطاف حسین کو کسی اسٹیبلشمنٹ نے نہیں بنایا۔الطاف حسین حالات کی ستم ظریفی کے نتیجے میں ایک لیڈر کے روپ میں ابھر کر سامنے آئےہیں۔ الطاف حسین سسٹم کے خلاف ہیں۔اُن جیسا محبِ وطن نہ کبھی ملک کے خلاف تھااور نہ کبھی ہوسکتاہے۔ ڈپٹی کنوینئر۔شاہد رضا بھائی
#Operation92AgainstMQMExposed
‼️حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے 3 ہزار ساتھیوں کی لسٹ بنائی گئی،جنہیں شہید کیا جانا تھا۔قائد تحریک جناب الطاف حسین کی دوراندیشی اور حکمت کے سبب دشمنوں کے عزائم خاک میں مل گئے‼️
#Operation92AgainstMQMExposed@OfficialMqm
‼️جوکارکن بھی کسی جرم میں ملوث ہوگا،ہتھیار رکھےگایا کوئی غلط کام کرے گا،اُس کا تحریک سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کا 1988 میں MQM کے حوالے سے پالیسی اسٹیٹمنٹ‼️
#Operation92AgainstMQMExposed@OfficialMqm
بہادر اباد ٹولے نے اور پی ایس پی کمال کتے نے
علی سرور بھائی کو ان کے گھر سے اغوا کروایا ہے ارمی چیف اور چیف جسٹس پاکستان سے اپیل ہے علی سرور بھائی کو فل فول بازیاب کرایا جائے