Strongly condemn the forced abduction of @Matiullahjan919. You may agree or disagree with his point of view but such acts are attack on the freedom of expression.Anyone who dares to speak truth goes missing.
We demand his immediate release
#BringBackMatiullah
اکثر بھائی پوچھتے ہیں ویگو ڈالے ولے کیسے اُٹھاتے ہیں دیکھ لیں یہ تو اسلام آباد ہے اگر کوئی کچی بستی ہوتی تو کسی کو پتہ بھی نہیں چلتا
#BringBackMatiullah
I, Strongly condemn the disappearance of senior journalist @Matiullahjan919 .
Such acts are attack on
the freedom of expression,
and suppressing the civil liberties.
I demand his immediate recovery
or release.
#BringBackMatiullahjan#Releasemattiullahjan
#خادم_پی_پی_202
محترم عاطف رؤف کے والد گرامی جناب رانا عبدالروف صاحب ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع بہاولنگر کا صدر بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🌹🌹🌹🌹🌹
@Atifrauf79
ملک لٹ جائے گا آثار نظر آتے ہیں
سارے مسند نشیں مکار نظر آتے ہیں
ہم نے اس ملک کی دھرتی سے محبت کی ہے
پھر بھی اندھوں کو ہم غدار نظر آتے ہیں
#BringBackMatiullah
ان کتوں کو جو ماں بہن کی گالی دے جو دن رات کشمیر میں ماوں بہنوں کا ریپ کریں جو انکا ایک رات کیلئے بہنوئی بن جائے اسکو اگلے دن جزبہ خیر سگالی کے تحت بارڈر پار کروا دیتے ہیں
لعنت ہے ایسے نظام پر لعنت ہے ایسی آزادی پر اور لعنت ہے ایسے چوکیداروں پر لعنت لعنت🖐
#BringBackMatiullah
مطیع اللہ جان کے اغواء کی سی سی ٹیبوی فوٹیج
مطیع اللہ کی گاڑی رکتے ہی ایک اور گاڑی آکر رکی، اور 4، 5 افراد نے ایک مطیع اللہبجان کو اغواء کرلیا.
اس مرتبہ ویگو ڈالا کی بجائے گاڑی استعمال کی گئی
#BringBackMatiullah
#خادم_پی_پی202
سہیل احمد
میری والدہ کو2001میں جب کینسر😭ہواتب نوازشریف ح��ومت میں نہیں تھےلیکن ذاتی خرچےانہوں نے50♥️لاکھ کی مالی مدد🌹کی بلکہ سختی سےاسکا کسی سےذکرکرنےسےبھی منع ♥️کیاتھا۔نوازشریف پرکرپشن کے جھوٹےالزامات کی وجہ سے آج میں اس رازسےپردہ ہٹانے پرمجبورہوگیاہوں