@MuradRaasMR I'd like to remind my words.
عہدے ، مقام، مرتبے ہمیشہ نہیں رہتے لیکن ہمیشہ رہتے ہیں آپ کے کیے ہوئے کام اور آپ کے جھوٹے وعدے جو آپ نے SSEs/AEOs سے کیے۔
وہ شان و شوکت کہاں گئی ؟؟؟
بھائی کی بات سن کر افسوس ہوا پو��یس کو فوراً رسپانس دینا چاہیے تھا اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے۔۔۔۔
@CMShehbaz @MohsinnaqviC42
@OfficialDPRPP
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
رمضان المبارک کے مہینے میں بھی خصوصاً سحری اور افطاری کے میں گیس پریشر انتہائی کم ہو جاتا ہے جس کیو��ہ سے سحر و افطار میں انتہائی مشکلات پیش آتی ہیں مہربانی فرما کر حل نکالا جائے۔جزاکم اللّٰہ
@DCGRW @CommissionerGu3 @SNGPLofficial
@CommissionerGu3@DCGRW Salute you sir.
Officers like you are the real asset. May you live long with sound health.
قلعہ دیدار سنگھ تحصیل صدر گوجرانوالہ کے بازاروں اور سڑک پر تجاوزات کی وجہ سے گزرنا محال ہے، دوکانداروں نے اپنا سامان بازار میں لگا کر مزید آگے ایک پھٹا کرائے پر دیا ہے۔
کارروائی کی استدعا!
[]
گدو سے منسلک میپکو کے مزید گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی بحال ہوگئی
132کےوی جام پور،فاضل پور،ڈی جی خان 1،داجل اور سنجر پور گرڈاسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی بحال
[]
گیپکو کے سسٹم سے بجلی بحالی کا عمل شروع، 25 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی۔چئیرمین بی او ڈی محمد شعیب بٹ اور چیف ایگزیکٹو محمد ایوب پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر میں بجلی بحالی کے کاموں میں مصروف، 10 بجے تک تمام علاقوں کی بجلی بحال کر دی جائے گی
@kdastgirkhan@MoWP15@crc_gepco
جب بورڈ انتظامیہ سے رابطہ کیا جائے تو ان کا کہنا ہے کہ ہمارا نمائندہ روز صاحب بہادر کے دروازے پر جا بیٹھتا ہے اب انکی مرضی وہ لسٹوں پر سائن کریں یا نہیں!
دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرّ و بیاں
@tmsforall@GrwEducators
افسوس آپ سے AEO/SSEs ہی نہ ریگولر ہو سکے!!!
کونسی قیامت آجاتی ؟؟؟
جنہوں نے کچھ کرنا ہو وہ
لیکن، اگر،مگر،یعنی کہ، چونکہ ،چنانچہ نہیں کرتے بلکہ وہ کر دکھاتے ہیں , تاریخ ہمیشہ بہادروں اور ڈیلیور کرنے والوں کی ہوتی ہے۔
خیبرپختونخوا میں سرکاری اساتذہ کی تاریخی اپ گریڈیشن
@N0raizTariq