معذرت کے ساتھ اس پوسٹ کا مقصد صرف ضمیر جھنجھوڑنا ہے
تا کہ رانا صاحب مستقبل میں🙌
@PresPMLNPunjab sb...
aapko beti ka dance to bohat psend tha
Jb aap ne PTi women workers ka ghair ikhlaqi mwazna kia tb apko beti ka dance yad nai aya🤔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#کرائم_منسٹر_نامنظور
لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں، اور ادھر ہمارے صاحبِ بہادر کو "چار شادیاں، چار شادیاں" سوجھ رہی ہیں!
مولانا صاحب نے ویڈیو میں بڑے مزے کی اور پتے کی بات کہی ہے کہ مسلمانوں (خصوصاً آج کے شوقین مزاج لوگوں) کو جیسے ہی دین کی کوئی ایسی اجازت ملتی ہے، وہ فوراً اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ حالانکہ قرآن نے چار شادیوں کی اجازت کو ایسے ہی کھلا نہیں چھوڑ دیا، بلکہ اس کے ساتھ عدل کی بھاری شرط لگا دی ہے۔
مگر ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ خواہشات کی تسکین کے لیے تو فوراً شریعت کا یہ نکتہ یاد آ جاتا ہے۔ ہمارے 60 سالہ بابے جوانی کا بھوت سوار کیے 18 سالہ دوشیزہ سے شادی کھڑکا رہے ہوتے ہیں! اب ذرا عقل کے ناخن لے کر خود ہی سوچیں کہ جس شخص کی اپنی عمر ہڈیوں کا ڈھانچہ بننے والا ہو، وہ ایک طرف دودھ جیسی گوری نئی نویلی دلہن اور دوسری طرف گھر کی پرانی ماسی، یعنی برسوں ساتھ نبھانے والی پہلی بیوی کے درمیان خاک عدل کرے گا؟
مولانا نے تو اپنے اتنے سال کے تجربے کی بنیاد پر صاف کہہ دیا کہ جس نے بھی دوسری شادی کی، اس نے پہلی والی کی دنیا تباہ کر کے رکھ دی!
تو بھائی، اپنے حالات پر غور کریں، فرمائشیں کم کریں اور ایک ہی پر شکر کریں، کیونکہ عدل والا پہاڑ نما بوجھ اٹھانا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ہے!
اسحاق ڈار نے دی قوم کو بڑی خوشخبری
آج وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قوم کو بہت بڑی خوشخبری سنائی ہے کہ پرتگال کے وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان میں ایک ایسے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں جس کے بعد 45,000 پاکستانی ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران، ان کے بیوی بچوں اور والدین تک کو پرتگال جانے کے لیے ویزہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انہیں پرتگال ائرپورٹ پر ویزہ فری انٹری ملے گی۔
یہ سہولت صرف پینتالیس ہزار پاکستانیوں کو ملے گی جن کے پاس تاحیات سرکاری ( بلیو) اور سفارتی پاسپورٹس (ریڈ ) ہیں۔
پچیس کروڑ سبز پاسپورٹس والے اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔
اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر بڑے فخر کے ساتھ ہنستے مسکراتے ہوئے دستخط کرنے کی تقریب کی فوٹو بھی شئیر کی ہے کہ اب پرتگال جانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
اس تقریب کی فوٹو دیکھ کر مجھے لگا اس میں تین بڑے اہم لوگ غائب ہیں۔
خواجہ آصف، کابینہ سیکرٹری کامران افضل اور چیرمین انٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی مشتاق سکھیرا ۔
ان تینوں کا وہاں ہونا ضروری تھا۔ ان تینوں کی الگ الگ وجہ میں نے آخر میں دی ہے۔
اسحاق ڈار صاحب ماشاء اللہ سرکاری افسروں/بیوروکریسی اور سیاسی ایلیٹ کے لیے اسانیاں پیدا کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ پچیس کروڑ پاکستانیوں کو کوئی ویزہ اپانٹمنٹ نہیں دیتا لیکن وہ روزانہ 45000 سرکاری/سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز اور ان کے بیوی بچوں/ماں باپ کی فری ویزا سروس دنیا بھر میں معاہدے سائن کررہے ہیں۔ بس انہیں تکلیف نہ ہو۔ یہ سب مستقبل کا بندوبست ہورہا ہے۔
پہلے تو اس میں خواجہ آصف کا اس میں ہونا ضروری تھا کہ انہوں نے سب سے پہلے انکشاف کیا تھا کہ پاکستانی بیوروکریسی ( سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز) کرپشن کا پیسہ کما کر پرتگال جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ اب ان سرکاری افسران کو پروٹوکول کے ساتھ فری ویزا انٹری ہوگی۔ سب مشکلات دور کر دی گئی ہیں۔
سیکرٹری کابینہ کامران افضل کا ہونا ضروری تھا کہ ان کی موجودگی میں یہ انکشاف پچھلے ہفتے سینٹ باڈی اجلاس میں ہوا کہ پچیس ارب روپے کی جائیدادیں پاکستانی بابو نے پرتگال میں خریدی ہیں۔
ایک سرکاری افسر مسٹر ورک کا نام بھی فرنٹ مین کے طور پر لیا گیا تھا جو فراڈ میں ملوث ہے۔
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نیبل اعوان کی موجودگی میں مشتاق سکھیرا نے حیران ہو کرپوچھا تھا ان بابوز کو بیرون ملک شہریت دلوانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویزن کیسے ایک ایک سال کی چھٹیاں دے رہا ہے؟ کیا یہ ڈویزن اپنے افسران مو بیرون ملک شہریت دلوانے
میں سہولت کار بن چکا ہے؟
تیسرا اس معاہدے میں سکھیرا صاحب کو بھی بٹھانا چاہئے تھا جنہوں نے انکشاف کیا تھا ہزاروں افسران نے بیرون ملک شہریت لے لی ہے، بچے شفٹ کیے ہیں، جائیدادیں خرید لی ہیں۔ وہ سب ڈالرز یہاں سے باہر بھیج رہے ہیں اور منی لانڈرنگ ہورہی ہے۔
ڈار صاحب نے کہا پرتگال کے لیے کسی افسر، بابو اور سیاستدان کو اب اس کے ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ شکریہ ڈار صاحب بس آپ نے اپنی فیملی بچوں اور بیوروکریٹ اورحکمران ایلیٹ کلاس کے لیے یہ ویزا فری سہولتیں فراہم کرنی ہیں۔ سبز پاسپورٹ ہولڈرز پچیس کروڑ کیڑے مکوڑے ہیں جنہیں ویزے کی اپانمٹمنٹ تک نہیں ملتی ۔
ایوارڈ یافتہ ستھرا پنجاب منصوبہ زوال کا شکار 7 اضلاع میں آؤٹ سورسنگ ختم لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان، ٹوبہ ٹیک سنگھ جڑانوالہ میں صفائی نظام تحصیل انتظامیہ کے حوالے ستھرا پنجاب منصوبہ فلاپ ہوا تو کیا وزیراعلیٰ صاحبہ سے ایوارڈ بھی واپس لیا جائے گا
@PTIofficial
ابن انشاء کی آخری کتاب جو 1971 میں شائع ہوئی ہے
لیکن اس میں آج کے حالات کا زکر کیوں ہے !؟
سائرہ بانو بتاتی ہیں کتاب میں شیر اور گدھے کا قصہ
یاد رہے شیر ( سیاسی پارٹی والا ) نہیں
آگے سنیں دلچسپ قصہ 🤣 @Saira_Banokhan
This girl is going to go a long way .
From India's got latent to sucking up to pakistani and Arabs ,the cultural degradation is clearly visible.
Honestly,it's not surprise that Pakistani men find it so easy to trap girls like her.
Is she going to become future assets of ISI?