@TOKCityOfLights کیوں معاف کیا اس ظالم عورت کو جو پیسے نہیں دے سکتی۔ نیا قانون بنایا جائے کہ جو بل ادا نہیں کرتے اس پھانسی ہونی چاہیے۔ اور ہر پندرا دن کے بعد دو بار بل وصول کیا جائے۔ عوام جب تک نہیں مرے اسے آہستہ آہستہ مارو۔ اور اتنا مارو کہ مر بھی نہیں اور ژندہ بھی نہ دے۔