I condemn in the strongest terms, the cowardly attack by Houthis targeting civilian and energy facilities in the Kingdom of Saudi Arabia, which have left many people injured.
Pakistan stands in unwavering solidarity with the Custodian of the Two Holy Mosques, His Majesty King Salman bin Abdulaziz Al Saud, His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman, and the brotherly people of Saudi Arabia.
Such dastardly attacks threaten innocent lives as well as regional peace and security. We reaffirm our steadfast support for the Kingdom’s sovereignty, security and territorial integrity, and pray for the swift recovery of all those injured.
@kbsalsaud Muhammad Bin Suleman he is genius and Visionary leader of Muslim Ummah..alot of Love from Pakistan.
Pakistan Saudia live Long.
❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹❤️❤️❤️
Met with Pakistan’s Chief of Army Staff and Chief of Defense Forces, Field Marshal Asim Munir, on the sidelines of the Strategic Political Defence Committee meeting under the Makkah Joint Defence Agreement. We reviewed our defense cooperation and discussed regional developments.
مزمل اسلم صاحب، اگر آپ اسلام آباد سے لاہور موٹروے پر گزر رہے ہوں اور پنڈی بھٹیاں پہنچیں، تو وہاں سے ایک شاندار موٹروے (M-3) فیصل آباد کی طرف مڑتی ہے، یہ موٹروے میاں نواز شریف نے بنائی تھی۔ آپ جیسے ہی اس موٹروے سے نیچے فیصل آباد شہر کی حدود میں اترتے ہیں، تو آپ کو ایشیا کے بڑے اور جدید ترین ہسپتالوں میں شمار ہونے والا چلڈرن ہسپتال نظر آئے گا، یہ 1000 بستروں پر مشتمل عظیم الشان ادارہ میاں شہباز شریف نے بنایا تھا۔
تھوڑا سا آگے شہر کی جانب قدم بڑھائیں تو کینال روڈ نظر آئے گی، اس کینال روڈ کو سڑک کی دونوں جانب خوبصورت 8 لین شاہراہ میں بدلنا، جھنگ روڈ انڈر پاس اور عبداللہ پور فلائی اوور بنانا مسلم لیگ (ن) کے ادوار کی ہی دین ہے۔ اسی راستے پر دل کے امراض کا جدید ترین مرکز فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (FIC) ایستادہ ہے، جہاں روزانہ ہزاروں غریب مریضوں کا مفت علاج اور بائی پاس آپریشن ہوتا ہے، یہ بھی شہباز شریف کے دورِ حکومت کا شاہکار ہے۔
اگر آپ شہر کے تعلیمی اور سائنسی سفر کو دیکھیں تو خواتین کی اعلیٰ تعلیم کے لیے گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی (GCWUF) کا قیام مسلم لیگ (ن) کے دور میں عمل میں آیا، جسے 3 جنوری 2013ء کو باقاعدہ یونیورسٹی کا درجہ ملا۔ اسی طرح پنجاب میڈیکل کالج (PMC) کو 2017ء میں شہباز شریف کے دورِ حکومت میں قانون کے مطابق فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی (FMU) کے طور پر ری کانسٹیٹیوٹ کیا گیا۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (GCUF) کے سیکڑوں ایکڑ پر محیط جھنگ روڈ نیو کیمپس کی تعمیر اور ریسرچ بلاکس کے لیے اربوں روپے کی گرانٹس شہباز شریف نے فراہم کیں اور فیصل آباد کے پسماندہ علاقوں کے بچوں کے لیے عالمی معیار کے دانش سکولز قائم کیے گئے۔
معاشی اور صنعتی میدان میں میاں نواز شریف کے 2013ء سے 2017ء کے دور میں CPEC کے تحت پاکستان کا سب سے بڑا علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اسپیشل اکنامک زون) فیصل آباد میں قائم کیا گیا جس نے اس صنعتی شہر کو عالمی معیشت سے جوڑا۔ ایم-4 موٹروے (فیصل آباد تا ملتان) کی تعمیر سے فیصل آباد کے صنعتکاروں کو پورے جنوبی پنجاب اور کراچی پورٹ تک براہِ راست رسائی ملی۔ RLNG منصوبوں کے ذریعے فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بدترین لوڈشیڈنگ سے نکال کر 24 گھنٹے پائیدار توانائی فراہم کی گئی اور JICA کے ذریعے فرانسیسی واٹر پروجیکٹ (WASA) کا قیام عمل میں لایا گیا تا کہ فیصل آباد کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی مل سکے۔
اور اب ذرا دیکھیے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف فیصل آباد کی تقدیر بدلنے کے لیے عملی طور پر کیا کر رہی ہیں۔ فیصل آباد کی تاریخی پہچان یعنی گھنٹہ گھر چوک اور اس سے نکلنے والے تمام آٹھوں تاریخی بازاروں کی فلیگنگ، پیڈسٹرین سٹریٹس (پیدل چلنے کی خوبصورت راہداریاں) اور قدیم طرزِ تعمیر کی جدید بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے۔ الائیڈ ہسپتال 1 اور 2 کے تمام ایمرجنسی وارڈز، آپریشن تھیٹرز اور او پی ڈی کی عالمی معیار پر جدید ری ویمپنگ کی جا رہی ہے تاکہ عوام کو نجی ہسپتالوں سے بہتر سہولیات میسر آئیں۔ شہر کے چپے چپے کو 500 سے زائد AI سمارٹ کیمروں سے لیس کر کے جدید ترین سیف سٹی سینٹر فعال کر دیا گیا ہے تا کہ امن و امان اور ٹریفک کا نظام بہتر ہو۔ فیصل آباد ڈویژن کے ہزاروں کسانوں کو بلا سود زرعی قرضے اور ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن کی سہولت دی جا رہی ہے اور شہر کی صفائی کے لیے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا نیا اور جدید سائنسی آلات پر مبنی سسٹم منتقل کیا گیا ہے۔ مزید برآں فیصل آباد کے متعدد روٹس پر جدید الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں اور بہت جلد شہر کے لیے میٹرو بس سروس کا باقاعدہ فیز بھی مکمل ہونے جا رہا ہے۔
مزمل اسلم صاحب! آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے یہ موقع فراہم کر دیا تاکہ ہم حقائق اور اعداد و شمار کے ساتھ فیصل آباد کے عوام کو بتا سکیں کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت، میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف اور مریم نواز شریف نے اس صنعتی شہر کی کیا خدمت کی ہے۔
@pmln_org بحثیت ن لیگی ووٹر ہم اس فیصلہ کو انتہائی بے وقوفانہ اور جاہلانہ تصور کرتے ہیں۔25 جیتے ہوئے لوگوں کو چھوڑ کے ایک ہارے ہوئے شخص کو وزیراعظم بنانا انتہائی بزدلانہ اور بے وقوفانہ فیصلہ ہے۔
@RashidNasrulah انتہائی نامناسب فیصلہ ہے۔جس پیرا شوٹرز کو اقتدار کے دروازے خود دکھائیں گے تو ووٹ کی عزت والا نعرہ بھی نہ لگایا کریں۔بڑے میاں صاحب سے اس طرح کی امید ہر گز نہیں تھی۔
#بيان | تعرب وزارة الخارجية عن خالص تعازي وصادق مواساة المملكة العربية السعودية لذوي المتوفين ولحكومة وشعب جمهورية باكستان الإسلامية الشقيقة، جراء الحريق المأساوي في مستشفى (PIMS) في العاصمة إسلام آباد، والذي أدى إلى وفاة عددٍ من الأطفال حديثي الولادة.
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
@PakPMO وزیراعظم صاحب۔ایسے لوگوں کو نشان عبرت بنائیں۔آپ جب پنجاب میں تھے تو آپکی ایڈمنسٹریشن کی دھوم تھی۔جب سے وفاق میں گئے اپکی ایڈمنسٹریشن زیرو ہے۔بالکل زیرو۔۔
پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کا معاملہ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس شروع ہوگیا.
وزیراعظم نے متعلقہ افسران پر شدید برہمی کا اظہار کیا. وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو فوری طور پر معطل کر کے عہدے سے ہٹا دیا.وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی.
سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان کمیٹی کے سربراہ ہوں گے.دیگر ممبران میں سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر بیرسٹر نبیل اعوان شامل ہیں.
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
@AzazSyed سر آپ ہمارے بھی استاد۔اور زمانہ طالب علمی میں استاد اگر شاگردوں کو ڈنڈے سے ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہیں تووہ سٹوڈنٹس کی اصلاح کےلئے ہی تو کرتے ہیں۔باقی آپ ایک ہجوم کے لوگوں کو ہراس کرنے کو درست مانتے ہیں تو کل اسی طرح کوئی ہجوم اٹھ کےکسی کوغلط کہہ کر روڈ پہ مارنا شروع کردے گا۔تب کیا ہوگا؟
زندگی میں کبھی موقع ملا تو اس نوجوان کو ڈھونڈ کر اس کا ماتھا ضرور چوموں گا۔۔۔۔
لہجے میں کیا دلیری ہے۔۔۔۔ کتنی جرات اور دلیل کے ساتھ پاکستان کا دفاع کر رہا ہے اور یہودی فتنے کو ٹھوک کر رہا ہے
جب تک ایسے نوجوان موجود ہیں، تب تک پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔۔۔
#ProudPakistani
جو کرنل اسفندیار نے سر حد یونیورسٹی میں کیا اُسکے لئے کرنل ہونا یا وردی میں ہونا ضرُوری نہیں ۔ کرنل اسفند یار نے انتہائی برداشت سے کام لیا ہے ورنہ کوئی بھی غیرتمند شوہر اپنی بیوی کے بچاؤ میں ایسی صُورتحال میں بہت کُچھ کر جاتا۔ کرنل اسفندیار کو فوج کا دسپلن توڑنے کی سزا تو یقینی طور پر ملے گی لیکن بطور شوہر اپنی بیوی کے لئے کُچھ نہ کر سکنے کا دُکھ ساری زندگی تڑپاتا رہے گا۔
گرفتاری سے ڈر کر بھاگتے ہوئے تو پاکستان کی تاریخ نے بہت دیکھے ہیں، سینہ تان کر، بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر، اہلیہ کو قبر میں اتار کر، بار بار، ہر بار خود چل کر، پیش ہو کر قانون کو سربلند رکھنے والا صرف نواز شریف ہے! جیو نواز شریف ♥️ #جھکا_نہیں_نوازشریف