وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا طرز حکمرانی ان کی پہچان بنا۔
"اپنی چھت اپنا گھر"
"اپنی زمین اپنا گھر" کے بعد "اپنا کھیت اپنا روزگار" کا تاریخی منصوبہ!
پنجاب ترقی و خوشحالی کی راہ پہ گامزن ہے۔#عظمیٰ زاہد بخاری
@AzmaBokhariPMLN@punjab_dgpr@GovtofPunjabPK@dgprnewsfeed
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا صدر آذربائیجان الہام علیوف کی جانب سے تاریخی اور شاندار استقبال۔
ھم فخر اور اعتماد کیساتھ اپنے شہروں کو پوری دنیا کیلئے کھول رہے ہیں۔مریم نوازشریف
باکو میں اپنی چھت اپنا گھر کا پویلین غیر ملکی مہمانوں کا مرکز بنا ھوا ہے۔عظمیٰ بخاری
@AzmaBokhariPMLN