نیوٹاؤن کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں کی ڈولفن فورس پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، نیوٹاؤن کے علاقہ میں پولیس نے ڈکیتی کی اطلاع پر فوری رسپانڈ کرتے ہوئے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا تو ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی 1/3 @OfficialDPRPP
جانوروں کے ماہر کہتے ھیں شیر ۔گھوڑے ۔ بلی ۔ گدھے اور کتے کو سدھانے میں 3سے 6 ماہ لگتے ھیں ۔۔مگر یوتھیوں کو دوبارہ انسان بنانے کے لیے کم از کم 30سے 50 سال درکار ھیں
🚨پاکستان جرمنی سے سیکھے !
یورپ میں آخری بڑا پاپولسٹ کلٹ ہٹلر کا تھایورپ کو اس نے جنگ عظیم دوئم میں پھینکا چھ سے سات ملین لوگ مارے گے جس دن ہٹلر نے خود کو مارا اس دن جرمنی پر چار ملکوں کا قبضہ تھا جرمنی چار حصوں میں بٹ گیا
جرمنی نے ہٹلر کے بعد سات سال Denazification پر لگائے اس عمل میں ایک کام purging کا کیا گیا اس سے مراد ہر محکمہ ، سکول ، یونیورسٹیوں ، فوج ہر جگہ سے چن چن کر یوتھیے نکالے گے لوگوں کی برین واشنگ ہوئی تربیت ہوئی اور قانون سازی ہوئی تعلیمی نصاب بدلا یوں ہٹلر کے بعد جرمنی نارمل ہوا اور دوبارہ ترقی کرنے لگا اور ایک متحد ملک بنا
جناب یہ مستند رواٸت مختلف احادیث کی کتب میں ایا ھے کہ حضرت عیسی ع سے پہلے والد کے نام سے پکارنے کا کہا گیا تھا ۔ لیکن ان کی ولادت کے بعد والدہ کی نام سے پکارنے کا زکر ھے باقی تفصیل کافی لمبھی ھے والدہ کے نام سے پکارنے پے مختلف مذاھٸب کا اتفاق ھے
اگر 9جون کو یہ انڈیا سے بھی ہار جاتے ھیں تو پاکستانی عوام کا متفقہ فیصلہ ھے کہ ساری ٹیم ادھر ھی رھے ۔کسی چڑیا گھر میں ان کو کاٹج الاٹ کر دیۓ جاٸیں اور 25$ کا ٹکٹ لگا دیا جاے جب تک عوام کے ٹیکسیز کا پیسہ پورا نہیں ھوتا اس وقت تک ادھر ھی ان کو رکھا جاے @TheRealPCBMedia @
ہم چائنہ کے دورہ پر ہیں اور پیچھے سے لطیف اعظم کی عدالت میں گواہی دے کر واپس نہ ٹر جائے
اعظم کی بیٹنگ نے ہمیں مروایا ہے
میں جج اعظم کی بات کررہا ہوں
ویسے میں اس بندے کو ڈھونڈ رہا ہوں جس نے اعظم خان کو ٹیم میں رکھا
حافظ جی اعظم خان نے سائفر کس کو دیا تھا
مکالمہ جاری ہے
انکی بھی کیا زندگی ھے کبھی پاکستان توڑنے کی بات کرتے ھیں اور جب انکے خلاف کاروائی کا آغاز ھو تو بھیگی بلی بن جاتے ھیں ۔
لگتا ھے انکی ساری زندگی نیازی کی چولوں کا دفاع کرنے میں ھی گزر جائے گی ۔
ڈیرہ داری کی وجہ اکثر عوام سے رابطہ رھتا ھے ۔جتنا اس شخص IK نے اور پراجیکٹ لانچ کرنے والوں نے پاکستان کا اسلام کا اور ھماری Young Generation کا نقصان کیا ھے اس کی تلافی اگلے 50 برس تک بھی ناممکن ھے
قباچہ نے بتایا کہ شراب کا ایک گلاس پیتا ہے
نارویجین یوتھیے نے بتایا کہ کوکین سونگھتا ہے
وسیم اکرم نے بتایا کہ اخیرزنائی ہے
یہ شہادتیں صرف ایک ہفتہ دوران موصول ہوئی ہیں اور اگر سیتاوائٹ سے عائلہ ملک تک مُرادسعید سے حمزہ عباسی تک اور ہاجرہ خان کتاب ابھی باقی ہے
مولاناطارق جمیل صاحب
میرے مطابق تو اب دو ہی حل ہیں یا تو چاچو استعفیٰ دیکر عزت سے گھر چلے جائیں یا پھر پارلیمان کی طاقت کو سمجھتے ہوئے اسے حرکت میں لائیں اور عدلیہ میں چھپی کالی بھیڑوں کو عوام کے سامنے بینقاب کریں انکے ماضی میں کئے گے فیصلوں کو پارلیمنٹ میں ڈسکس کریں...!!
آپ دوستوں کی کیا رائے ھے؟؟
جناب قاضی صاحب !!! اپنے اپ کو بھونڈ کہنے والوں کا جواب ۔۔۔۔💉💉اس ٹویٹ میں ھے انڈیا کے ایک یوٹیوبر کی Reach عمران خان اور ساری یوتھیا برگیڈ سے تین گنا زیادہ ہے۔
کیا اس بنیاد پر اس کو وزیراعظم بنا دیا جائے؟؟؟؟
جناب حافظ صاحب موقع بھی ھے دستور بھی ھے اور دنیا میں رواج بھی یہی ھے 😃😝😜 3 فٹ کا یہ مسواک بڑے کام کا ھے جب تک ایسا نہ کیا گیا تو انہوں نے ملک کو چلنے نہیں دینا @786GHQ@OfficialDGISPR
ابے او چریے پاکستانیوں کے پرمہاتما مجھے بتا تو 2018 میں کیسے جیتا تھا ادھر 1 راوھول اور 1 یو ٹیو بر نے میری بینڈ بجا کے رکھ دی ھے۔ اور سنا اڈیالہ سے نکلا کے نہی
یہ بات درست ھے کہ CM مریم نواز صاحبہ نے مہنگاٸی پے کافی کنٹرول کر لیا ھے جس کی سمپل مثال ھے میرا منشی روزانہ لیبر کے لیۓ 100 روٹیاں لاتا تھا 2000 کی کل وہ لایا ھے 1200 کی وزن بھی برابر اور کوالٹی بھی بہترینWeldon CM
@hinaparvezbutt@AzmaBokhariPMLN@TararAttaullah@pmln_org
اج گوشت والے کو ہفتے کے گوشت آرڈر دیا اس نے بل واٹسیپ کیا بل پچھلے بل سے کم تھا گوشت اتنا ہی جتنا ہفتے کے لئے منگواتی ہوں ۔ میں نے بولا یہ بل کم بنایا یا پہلے ڈنڈی مارتے تھے ۔ بولا باجی چکن سستا ہو گیا ہے۔ میں نے بولا ووٹ کس کو ڈالا تھا بولا باجی ہم تو ہمیشہ میاں صاب کو ووٹ ڈالتے ہیں 😊