#خاتم_النبیین_محمدﷺ#نماز_قائم_کرو
بسم الله الرحمن الرحيم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگ جب *ظالم کو ظلم* کرتے دیکھیں، اور اس کے ہاتھ نہ پکڑیں (روکے نہ) تو قریب ہے کہ اللہ سب کو اپنے عذاب میں پکڑ لے
(ابوداؤد 4338 صحیح)
@alir_786
اور جب وہ رسول کی طرف نازل کردہ کلام کو سنتے ہیں تو آپ ان کی انکھیں آنسو سے بہتی ہوئی دیکھتے ہیں اس سبب سے کہ انھوں نے حق کو پہچان لیا، وہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہم ایمان لے آئے پس تو ہم کو بھی ان لوگوں کے ساتھ لکھ لے جو تصدیق کرتے ہیں۔
سورۃ المائدۃ ۸۳
لوگ ہماری تکالیف کا مدوا کر نے نہیں بلکہ دکھاوا کرنے آتے ہیں ۔سوائے اللہ رب العزت کے کوئی مداوا نہیں
کر سکتا______!!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر»💓
اللہ تعالیٰ ہم سب کو
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
کے صدقے میں آسانیاں عطا فرمائے
آمین
#صباch
ویسے لوگوں سے اپیل ہے کے بلاوجہ دوسروں سے سڑنا بند کردیں کیوں کے اس سے صرف آپ کی اپنی تکلیفیں اور بڑھیں گی اور لوگوں سے بددعائیں بھی ملیں گی
اگر اچھی بات نہیں کرسکتے تو چُپ رہنا مناسب ہوتا ہے
ہر کسی نے اپنی ہی قبر میں جانا ہے اور اپنا حساب خود دینا ہے