پہلے تو پیپلزپارٹی کے ان وزراؤں نے عوام پر مسلط رہ کر صوبے کے وسائل لوٹے، سڑکیں، اسکول اور ہسپتال برباد کیے، اور اب اپنی اگلی نسل اور اولادوں کو بھی سرکاری اداروں اور بورڈز پر بٹھانا شروع کر دیا ہے۔
اسد نبیل گبول کی سندھ آئی ٹی کمپنی (SITC) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں راتوں رات تعیناتی اس بات کا کھلم کھلا ثبوت ہے کہ سندھ کے پڑھے لکھے اور باصلاحیت نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیے در بدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں، لیکن سرکاری عہدے اسمبلی کی نشستیں اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی نشستیں صرف "سیاسی رہنماؤں کے بیٹوں" کے لیے مخصوص ہیں۔
کیا آئی ٹی کے شعبے میں پورے سندھ سے کوئی ایک بھی غیر جانبدار اور باصلاحیت ماہر نوجوان نہیں ملا جو نبیل گبول کے بیٹے کو ہی بورڈ میں لانا ضروری سمجھا گیا؟
پیپلز پارٹی نے پورے سندھ کو اپنی خاندانی جاگیر اور "پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی" بنا کر رکھ دیا ہے!
عوام کو گندے پانی، ٹینکر مافیا، سٹریٹ کرائم اور کھلے نالوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر اپنی اولادوں کو سیٹل کرنے کی یہ گندی سیاست اب بند ہونی چاہیے۔ سندھ کے لوگوں کے ساتھ یہ موروثی ڈکیتی ہے ۔
کراچی والوں خدارا ہمت کرو !
ہاں اسلحہ رکھنا مہاجروں کی روایت نہیں ۔۔مگر پورے ملک میں اگر کسی کو اسلحہ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے تو کراچی کے شہریوں کو ہے اپنی جان مال لٹتے کب تک دیکھتے رہو گے؟
کوئی تمھارا نہیں ۔۔اپنی حفاظت خود کرو ۔۔لائسنس یافتہ اسلحہ خریدو!اتنا مہنگا بھی نہیں ہے
یہ وہ ڈکیٹ ہے جس نے نارتھ کراچی میں اپنے بیٹے کے ہمراہ کھڑی خاتون کو لوٹا
اگر آپ میں سے کوئی اس کو جانتا ہے تو ان باکس میں تفصیل دے دیں 🙏🏽
اگر آپ نہیں جانتے تو کراچی میں رہنے والے اپنے دوستوں سے یہ پوسٹ شیئر کریں
@AghaYounis1@AliFahimp@OfficialDGISPR@PakPMO@MIshaqDar50 Tou Kaisa chutiya aadmi he androon wale apna maal bechne aate hein Karachi ki zarorat sakran aur malir se pori hosakti he baqi jab paise ho tou kia tension paisa phenk ta Masha dekh
@Mkhan65545866@cutehunmee@10waliullah گمشدہ افراد کے نام پر بنے یہ نام نہاد ادارے صرف چندہ کھاتے ہیں، مگر عملی کام نظر نہیں آتا۔ ان سے بہتر تو ولی اللہ بھائی ہیں، جو تنِ تنہا لوگوں کو ان کے پیاروں سے ملا رہے ہیں۔ ایک اکیلا شخص وہ کام کر رہا ہے جو بڑے بڑے ادارے نہیں کر سکے۔
ظلم کی انتہا ہے
چاچو نے ایک دوست پاس مجھے بھیجا کہا اسے پھینک آو کہیں میری جان چھڑاو چاچو کا دوست مجھے کراچی لے آیا وہاں بات کررہا تھا اس کے ہاتھ پیر کا/ٹ دو اس کو بھیک مانگنے پر لگاتے تو میں ڈر کر بھاگ آئی ایک آدمی ایدھی سینٹر چھوڑ گیا ایدھی والوں نے مجھے مارا میرے بال کاٹ دیے
@paglii_dewanii صرف چند ویوز کی خاطر آپ نے ایک خواجہ سرا کو بھی لڑکی بنا دیا۔ لگتا ہے تحقیق سے زیادہ دلچسپی صرف ویوز بٹورنے میں ہے۔۔۔۔ اگلی بار پوسٹ کرنے سے پہلے دو منٹ تصدیق بھی کر لیا کریں۔