لوگ مسجدوں کے نام پر چندہ اکٹھا کرکے بھاگ جاتے
قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر پیسہ لیکر واپس نہیں آتے
ایک انسان ساری دنیا سمیت پاکستان سے پیسہ اکٹھا کر کے شوکت خانم ہسپتال بناتا اور پچھلے تیس سال سے پاکستانیوں کا علاج ہو رہااور اس وقت بھی ملک چھوڑ کر نہیں بھاگا
لیکن وہ الیکشن و قوم سے آج بھی بھاگ رہے جنہوں نے اس ملک و قوم کا سب کچھ لٹ لیا