#PresidentGCCI Umar Ashraf Mughal was invited on Dinner hosted by Italy Ambassador to Pakistan H.E Andreas Ferrarese.
H.E also accepted the invitation and confirmed his visit to #GCCI.
@UmarashrafSAG
Dated: (17-08-2021)
پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کے کیمپس کو ختم کرکے یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کا درجہ دینے کے نوٹیفکیشن پر پنجاب یونیورسٹی کے طلبا سٹرکوں پر نکل آئےاور جی ٹی روز کو بلاک کر کے اجتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں ۔@kdastgirkhan@PTIofficial@Shafqat_Mahmood#Gujranwala
مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مرکزی تقریب کل صبح 9:30پر رہائش گاہ عمران خالد بٹ MPA منعقد ہوگی جسمیں تمام ممبران قومی و صوبائی ��سمبلی شرکت کریں گے @ThePMLNGrw @kdastgirkhan @PMLNGRWOfficial #PMLN #Gujranwala
گوجرانوالہ کی معذور بیٹی کے ساتھ 5 افراد کی اجتماعی زیادتی!
سابقہ شوہر نے ساتھیوں سمیت مل کر زیادتی کی اور ویڈیو بنائی۔ بچی مقدمہ درج کروانے کے لئے دربدر۔۔
گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنانے کی تیاریاں جاری،11تاریخ کو ہونیوالے تاریخی ایونٹ میں وزیر اعظم عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت @GWR@ImranKhanPTI#PTI#Plant4Pakistan21#Gujranwala
ہر اثاثے کا بیڑہ غرق کردیا
کاش حکمرانوں کو عقل آ جائے
اپنے مفاد کی خاطر کھربوں کی پراپرٹی کو زیرو کرکے اپنے دوستوں کو بیچنا چا رہے ہیں۔
نیا پاکستان
گروی اور نیلام