🚨 گلاب دیوی ہسپتال واقعہ، دوسری ویڈیو بھی سامنے آگئی، معاملے کا نیا رخ!
لاہور کے گلاب دیوی ہسپتال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی دوسری ویڈیو بھی سامنے آگئی، جس نے واقعے کے حوالے سے نئے سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔
دوسری ویڈیو کے حوالے سے سامنے آنے والے مؤقف کے مطابق انتہائی نگہداشت کے وارڈ (ICU) میں مبینہ طور پر ویڈیو بنا کر ڈاکٹر کو ہراساں کیا جا رہا تھا، جس پر ڈاکٹر نے موبائل فون چھینا۔ اس دوران دو خواتین کی جانب سے ڈاکٹر کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام بھی سامنے آیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا واقعے کی صرف ایک ویڈیو دکھا کر ڈاکٹرز کے خلاف یک طرفہ تاثر قائم کیا گیا؟
واقعے کی دونوں ویڈیوز کو مکمل تناظر میں دیکھنا ضروری ہے۔ ڈاکٹر ہو یا مریض کے لواحقین، قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو نہیں۔
مکمل واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ ذمہ داروں کا تعین ہو سکے۔۔۔۔۔
آئیں اگست 1988 میں کچھ دیر کے لیے واپس چلیں اور دھاڑیں مار کر رو لیں۔ مرد مومن مرد حق، عالم اسلام کا عظیم ترین سپہ سالار امریکی جہاز کے کریش ہونے سے مرگیا ہے!
عالم اسلام یتیم ہوگیا ہے۔
اظہر لودھی کی رقت انگیز کمنٹری سنیے، اور زاروقطار اشک بہائیے۔ کچھ کتھارسس کیجیے۔ 😭😭😭
BREAKING NEWS 🚨🚨🚨🚨
KPK
بںد مطلب بند
خیبرپختونخوا کی عوام نے کے پی کے کو ملانے والے راستے بند کرنا شروع کر دیے 🤦
اس وقت خیبرپختونخوا مکمل جام ہو کر رے گیا
تمام سڑکیں بند ہونے شروع ہو گئی مناظر 🚨🚨🛑🛑 دیکھیں
#نکلو_پشاور_کی_طرف#اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور
#پخیر_پختونخوا
Dear Prime Minister Ambani,
Please accept my humble apologies for not realizing that you are the real boss of India.
Naturally, you would prefer to maintain your monopolistic exploitation of the great people of India, but would you nonetheless consider allowing Starlink to compete?
There are many areas of India, as there are in all countries, with no Internet access, which denies children the opportunity for education and for small businesses the opportunity to sell their goods to a global market. Starlink would change their lives for the better.
Thank you 🙏
دنیا کی دو طاقتور ترین شخصیات ایک دوسرے سےگفتگو مترجم کے زریعے کررہی ہیں جبکہ پاکستان میں جس کو انگریزی نہ آتی ہو وہ سی ایس ایس میں فیل کردیا جاتا ہے ۔
@NawazSharifMNS تین دفعہ کا وزیر اعظم رہنما والا یہ نواز شریف نامی انسان کتنا بیغیرت اور کتنا بے حس انسان ہے !
کشمیر خون میں نہلایا جا رہا ہے اور یہ گدھ جشن منا رہے ہیں۔
اے اللہ تعال پاکستان اور کشمیر میں نہتے عوام پر ظلم کرنے والوں اور ان کے ہمنواؤں کو عبرت کا نشان بنا دے (آمین یارب العالمین)۔
پاکستان اب غریب کیلئے زندگی گزارنے کے قابل نہیں رہا ، اس ملک کو چھوڑ بھی نہیں سکتا ، مہنگائی نے ہمارا جینا بھی مشکل کردیا اور مرنا بھی اور خود کشی ویسے ہی حرام ہے
حلات سے تنگ نوجوان رو پڑا ،
اس کے بعد شہباز شریف کو استعفیٰ دینا چاہیے
کسی کو ووٹ نہیں دیں گے، کوئی ووٹ کے لائق نہیں
احتجاج ختم نہیں ہوگا، انداز بدلے گا اور اسے مختلف انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ نئی دہلی میں کاکروچ پارٹی اور طلبہ کا اعلان
اور ناظرین دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد “ جمہوریت “ جہاں عوام سمیت اپوزیشن لیڈر کی ٹانگیں بھی ہوا میں لہرا دی گئی ہیں اور یہ ہے ہندوتوا کا مکروہ ترین چہرہ
مودی جی سناؤ فیر