رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ میں بھی سرجانی ٹاؤن میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ضرورت مند گھرانوں تک انکی عزت نفس کا خیال رکھتے ھوۓ انکی دہلیزتک تحفہ افطار پہنچانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے
#ایم_کیو_ایم_تحفہ_افطار
چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کا ضلع میں بلدیہ وسطی کی جانب سے قائم کئے جانے والے ہیٹ اسٹروکریلیف کیمپس کا معائنہ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی (میڈیکل اور دیگر افسران موجود @MRehanHashmi@ZahidMansori#MQMpk@ARYNEWSOFFICIAL@DMCCENTRALINFO
رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ میں بھی سرجانی ٹاؤن گلشن معمار میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ضرورت مند گھرانوں تک انکی عزت نفس کا خیال رکھتے ھوۓ
انکی دہلیز تک تحفہ افطار پہنچانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے
#ایم_کیو_ایم_تحفہ_افطار@ZahidMansori@_smyounus@sabheenghoury
سرجانی ٹاؤن میں سوشل میڈیا کے ساتھیوں کی میٹنگ کا انعقاد ہوا
جس میں سی اوسی ممبر آصف بھائی ندیم نواب بھائی نے شرکت کی سوشل میڈیا کے کام کو اچھے انداز میں کرنے کی بات کی اور ساتھیوں کو ضروری ہدایت ۔
اراکین سرجانی ٹاون کمیٹی موجود۔
@ZahidMansori@sabheenghoury@_smyounus
حسرت و ارماں سے مل کر دل کیا آباد خوب
مجھ کو بھیجا تھا نئی بستی بسانے کے لیے
دیکھنا اے دل اٹھا ہے کس طرح کا ابرِ یاس
خرمنِ امید پر بجلی گرانے کے لیے
ایک قطرہ بھی نہ قاتل نے دیا ہنگامِ ذبح
اشک دوڑے تشنگی میری بجھانے کے لیے
@UNHumanRights@hrw@BBCUrdu@cnni#MQMpk
حکومتی وسائل نہ ہونے کے باوجود عوام کی خدمت کرنے کا جزبہ ہر دل میں موجود
شکریہ ایم کیو ایم پاکستان
شاباش خدمت خلق فاونڈیشن
#ایم_کیو_ایم_تحفہ_افطار@ZahidMansori
شاہ فیصل ٹاؤن میں کنوینیر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول بھائی نے اراکین رابطہ کمیٹی و اراکین سی او سی کے ہمراہ شاہ فیصل ٹاؤن میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کا تحفہ افطار پروگرام کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
#ایم_کیو_ایم_تحفہ_افطار@ZahidMansori@AbuBakarMQM
رکن رابطہ کمیٹی فیصل سبزواری کا فیڈرل بی ایریا ٹاؤن میں لاک ڈاون سے متاثرہ افراد میں راشن کی تقسیم کا جائزہ اور میڈیا سے گفتگ��
@ZahidMansori
#ايم_کیو_ایم_تحفہ_افطار
ایم کیو ایم پاکستان نے ہر مشکل وقت میں ملک و قوم کی خدمت کی ہے ایم کیو ایم اور کے کے ایف کی جانب سے تحفہ افطار کی امدادی سرگرمیوں پر بچی کا اظہار خیال اور ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان اور ذمہ داران کے لئے دُعا
@ZahidMansori#ایم_کیو_ایم_تحفہ_افطار
سرجانی ٹاؤن میں سوشل میڈیا کے ساتھیوں کی میٹنگ کا انعقاد ہوا
جس میں سی اوسی ممبر آصف بھائی ندیم نواب بھائی نے شرکت کی سوشل میڈیا کے کام کو اچھے انداز میں کرنے کی بات کی اور ساتھیوں کو ضروری ہدایت
اراکین سرجانی ٹاون کمیٹی موجود
@ZahidMansori@sabheenghoury@mushi250@noorjahan110