Top Tweets for #AbsolutelyYesAltaf
دل دیا ہےجاں بھی دیں گے
ائے قائد تیرے لئے۔۔۔۔۔💕
ہم جیئیں گے اور مریں گے
ائے قائد تیرے لئے۔۔۔۔۔💕
دل دیاہے جاں بھی دیں گے
ائے قائد تیرے لئے۔۔۔۔💕
🇧🇬✌️
@AwazEHaq90
#MereBHAI_Ki_Birthday
#AbsolutelyYesAltaf
#WeFollowOnlyAltafBhai

ظلم کب دل سے محبّت کو ختم کرتا ہے
شہرِ جاں آج بھی الطاف کا دم بھرتا ہے
عالی قدر محترم بانی و قائدتحریک الطاف حسین بھائی @AltafHussain_90 کے بغیر کراچی لاوارث ہے۔ ان کی تحریر تقریر وتصویر پر سے غیر آئینی و غیر قانونی پابندی فی الفور ہٹائ جائے
@OfficialMqm
#AbsolutelyYesAltaf

عالی قدر محترم بانی و قائدتحریک الطاف حسین بھائی @AltafHussain_90 کے بغیر کراچی لاوارث ہے۔ ان کی تحریر تقریر وتصویر پر سے غیر آئینی و غیر قانونی پابندی فی الفور ہٹائ جائے
جوبھی کہا سچ کہا
کمال کہتے ہیں مرشد آپ
👇👇👇👇👇👇
#AbsolutelyYesAltaf
5،اگست2023ء
عمران خان کوسزا دینے کافیصلہ توہین عدالت اور قابل مذمت ہے
————————————-———
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین @ImranKhanPTI کو توشہ خانہ کیس میں سزا دیئے جانے کافیصلہ ، اسلام آباد ہائی کورٹ کےفیصلے کی روشنی میں توہین عدالت کےزمرے میں آتا ہے ۔
(اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے 4،اگست2023ء کو دیئے جانےوالےفیصلے کےحوالے سےمیڈیا رپورٹ میرے ٹوئٹ کےساتھ منسلک ہے)
میری نظر میں اسلام آباد ہائی کورٹ کےاس فیصلے کے مطابق کہ ''سیشن کورٹ فریقین کے دلائل دوبارہ سنے اور پھر کوئی فیصلہ صادر فرمائے '' کی صریحاً نفی کرکے سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کوسزا دینے کافیصلہ فریقین کو سنے بغیرہی کیاگیا ہے۔
میں، سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کودی جانے والی سزا کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کےمورخہ 4، اگست2023ء کے فیصلے کی کھلی خلاف ورزی سمجھتا ہوں۔
لہٰذا میری اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج صاحبان سے درخواست ہے کہ وہ عمران خان کو سز ا دیئے جانے والے فیصلے کو اپنے 4، اگست2023ء کے فیصلے کی خلاف ورزی سمجھتے ہوئے سزا کے اس فیصلے کو فی الفور کالعدم قرار دیں ۔
میں ،پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کوسزا دیئے جانے والے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور ساتھ ساتھ @PTIofficial کے تمام وفاپرست رہنماؤں اور گمنام کارکنوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ متحدرہ کر پُرامن طورپر آئینی وقانونی راستہ اختیار کریں اور ہرگز ہرگز مایوس نہ ہوں اور یہ بھی یاد رکھیں کہ پُرامن احتجاج کرنا آپ کا آئینی ، قانونی اور انسانی حق بھی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے4،اگست2023ء کےفیصلے کی میڈیا رپورٹ ملاحظہ کیجئے 👇👇
https://t.co/UI0T8AshFq
ایم کیو ایم سے سیاسی وابستگی تھی اور الطاف حسین بھائی سے دلی۔۔۔ ✊✌️
@AltafHussain_90
#AbsolutelyYesAltaf

الطاف حسین کو مائنس کرنا مشکل ہے کیونکہ الطاف حسین حقیقت ہے
الطاف حسین سلیکٹڈ نہیں
@AltafHussain_90
#AbsolutelyYesAltaf

میرا قائد، میرا فخر
@AltafHussain_90
#WeStandWithAltafBhai
#IwantAltafAndMQM
#AbsolutelyYesAltaf
#LiftBanOnAltafHussain
وقت فرعونوں کو 40 سال سے مسلسل للکارنے والے درویش صفت انسان جناب پیر و مرشد الطاف حسین بھائی کے لئے کوئی ایک پیارا سا جملہ۔۔

پی ٹی آئی سمیت جتنے بھی آپشن آپ نے دئے اس پول میں وہ سب کے سب رانگ نمبر ہیں
#AbsolutelyYesAltaf
@rehanibadat Bhai, very correct.
Always F&L @OfficialMqm QeT @AltafHussain_90 played a great role and now everyone should understand otherwise we will lose our credibility being a nation.
G. A. Altaf, Sada GA
#AbsolutelyYesAltaf
This is what @AltafHussain_90 said years & years ago
What a Karma it is
Wish establishment had learned their lessons at the time
They thought they can close Altaf Hussain's chapter
No one can close Altaf Hussain's chapter except Allah and Altaf Hussain himself
Allah is with him
لمحہء فکریہ
اس ظلم کیخلاف آواز اٹھانے کےلیئے آپ کا انسان ہونا ضروری ہے
بے حس معاشرہ کے نام جو ہر طرح کا ظلم تو سہتے ہیں مگر حق بات کے لیے بھی کھڑے نہیں ہوتے
دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئ
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا۔
@AltafHussain_90
#AbsolutelyYesAltaf
👇👇
6/6
جس جس ملک کے لوگ ، ظالم وسفاک طاقتور قوتوں کے مظالم کے خلاف خاموش رہے وہ ملک دنیا کے نقشے سے مٹ گیا۔
@Ahmedaamir90 @azizabadi @AkhlaqAhmed786 @rehanibadat @huqbaat1 @Sufyan_Yusuf @GhazalaHumayoun @mhashimazam @OfficialMqm @QasimalirazaAli @masifqazi_ #AbsolutelyYesAltaf
@Ahmedaamir90 @azizabadi @AkhlaqAhmed786 @rehanibadat @huqbaat1 @Sufyan_Yusuf @GhazalaHumayoun @mhashimazam @OfficialMqm @QasimalirazaAli @masifqazi_ #AbsolutelyYesAltaf
❤️میرا قائد میرا فخر ✊ ✌️✌️✊
🥀Love You Altaf Hussain Bhai❤️✌️✊
❤️ #LiftBanOnAltafHussain #OpenNineZero
❤️ #RealLeaderAltafHussain
❤️ #LiftBanOnRealMQM
❤️ #WeLoveAltaf
❤️ #AbsolutelyYesAltaf
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
#Pakistani_illuminatis
#الطاف_حسین_ایک_برانڈ_ہے✊

❤️میرا قائد میرا فخر ✊ ✌️✌️✊
🥀Love You Altaf Hussain Bhai❤️✌️✊
❤️ #LiftBanOnAltafHussain #OpenNineZero
❤️ #RealLeaderAltafHussain
❤️ #LiftBanOnRealMQM
❤️ #WeLoveAltaf
❤️ #AbsolutelyYesAltaf
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
#Pakistani_illuminatis
#الطاف_حسین_ایک_برانڈ_ہے✊

🟥🟥🟥🟩🟩🟩⬜⬜⬜⬜⬜
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤️میرا قائد میرا فخر ✊ ✌️✌️✊
🥀Love You Altaf Hussain Bhai❤️✌️✊
❤️ #LiftBanOnAltafHussain #OpenNineZero
❤️ #RealLeaderAltafHussain
❤️ #LiftBanOnRealMQM
❤️ #WeLoveAltaf
❤️ #AbsolutelyYesAltaf
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
🟥🟥🟥🟩🟩🟩⬜⬜⬜⬜⬜
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤️میرا قائد میرا فخر ✊ ✌️✌️✊
🥀Love You Altaf Hussain Bhai❤️✌️✊
❤️ #LiftBanOnAltafHussain #OpenNineZero
❤️ #RealLeaderAltafHussain
❤️ #LiftBanOnRealMQM
❤️ #WeLoveAltaf
❤️ #AbsolutelyYesAltaf
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا

@AliFahimp بہت عمدہ اعلئ و مفصل تحریر بھائ آپ صدا شاد رہیں آباد رہیں اور ہاں ہم آج بھی اپنے مرکز ہے کھڑے ہیں اور آج بھی اپنی نظر منزل پر ہے مگر سب سے بڑھ کے آج بھی اپنا رہنما کوئ اور نہیں صرف ایک ہی ہے اور وہ ہیں قائد اے تحریک محترم جناب الطاف حسین بھائ
#AbsolutelyYesAltaf
@amirsheikh036 @sadiafaiq_hyder @ArshadH69745213 @Qaisera88180618 @shahabs01549444 @pcs190 @rehanibadat @2642671BlochReg @MKAzizabadi90 @AltafHussain_90 @adeezaman THE RIGHT MAN ONLY FATHER OF THE NATION QUAID-E-TEHREEK ALTAF HUSSAIN BHAI.
#AbsolutelyYesAltaf
I NEED ALTAF
YOU NEED ALTAF
WE NEED ALTAF
MOHAJIR NEED ALTAF ALTAF ALTAF HUSSAIN BHAI ZINDABAD.
#AltafNeedsJustice
@AltafHussain_90

@AltafHussain_90 وہ ایک تنہا شخص
سب کو شکست دینے کے قریب ہے!
پیر صاحب آپ جیو ہزاروں سال
سسلہِ مُرشدِ عِشق میں
ھم مرید بس آپ کے ہیں
قائدتحریک الطاف حسین بھائی @AltafHussain_90 کی تحریر تقریر وتصویر پر سے غیر آئینی و غیر قانونی پابندی فی الفور ہٹائ جائے
👇👇👇
#AbsolutelyYesAltaf
@AltafHussain_90 آداب پیرومرشد!
42سالوں میں آپ نے جو کچھ کہا وہ وقت نے ہمیشہ سچ ثابت کیا۔
کمال کہتے ہیں مرشد آپ
جئے الطاف
جئے الطاف
جئے الطاف سدا جئے
👇👇👇👇👇👇
#AbsolutelyYesAltaf

Last Seen Hashtags on Sotwe
Blackededit
えすかん
Seen from United States
nolimits momsonn()****
Seen from Netherlands
Teenage() +filter:native_video
Seen from Canada
hidden cam
Seen from Turkey
jilboob
Seen from Indonesia
YeşilçamEfsaneleri
Seen from Turkey
flash
Seen from Turkey
沖縄そばヤージ小
Seen from Ecuador
裸舞
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers














