Top Tweets for #JusticeForMuhammadZada
Over a year ago PTI worker and activist Muhammad Zada from Malakand, was gunned down in Sakhakhot for raising his voice against the drug dealers, smugglers and drug mafia in the area. He still hasn't gotten justice.
#JusticeForMuhammadZada

ته په غم کله پوهيږي ليونيه
غم خو زما دى چى له ژونده يي بيزار کړم
شهید محمد زاده اګره
#justiceformuhammadzada


For them whether you are religious or nationalist, they will kill you if you make rise your and people voices against their atrocities.
#JusticeForQariIlyas
#justiceforMuhammadzada
#JusticeForArifWazir

جہاں بھی مایوسی سامنےدیوار کی طرح کھڑے نظر آنےلگتی،سوچنےہوکہ میرا درد تو کوئی نہیں سن رہانہ میری طرح غریب و مظلوم کی آواز کوئی اٹھائیں گاتو بس یہ ایک نام سب سےپہلےدل کو دلاسہ دینے،آنسو پونچھنےکےلیےسامنےآجاتےہیں۔سینیٹ کے +
#justiceformuhammadzada
#JusticeForQariIlyas
@HamidMirPAK واہ سر۔اس سماجی کارکن محمد زادہ آگروال کا تعلق بھی PTIسےتھا،ISFسٹوڈنٹ لیڈر رہامگر جب اس نےکھول کر مالاکنڈ انتظامیہ،MPA/MNA سمیت AC/DC کو منشیات،سمگلرز،ٹارگٹ کلرز اداروں میں مالی بدعنوانی کاساتھ دینےپر بات کی،انکا سینہ گولیوں سےچلنی پایامگر انصاف کےمنتظر
#JusticeForMuhammadZada

#justiceforMuhammadzada
We want peace
محمدزادہ آگرہ وال قوم کےمقصداورمشن کے لیےجان دی۔@KPGovernment کافرض ہےکہ انکے منشیات،اسلحہ اورجرائم پیشہ افرادکےاڈوں کےخاتمےاورنوجوان نسل کوبہترمستقبل دینےکےمطالبات پورےکرے. @pakpgov کے سامنے محمدزادہ آگروال شہید کے حوالے سےمظاہرے میں شرکت اورخطاب.
#justiceforMuhammadzada

محمدزادہ آگرہ وال قوم کےمقصداورمشن کے لیےجان دی۔@KPGovernment کافرض ہےکہ انکے منشیات،اسلحہ اورجرائم پیشہ افرادکےاڈوں کےخاتمےاورنوجوان نسل کوبہترمستقبل دینےکےمطالبات پورےکرے. @pakpgov کے سامنے محمدزادہ آگروال شہید کے حوالے سےمظاہرے میں شرکت اورخطاب.
#justiceforMuhammadzada

سخاکوٹ سماجی کارکن محمد زادہ آگروال کے اصل قاتلوں کےگرفتاری کےحوالےسےملاکنڈ کےغیور عوام Kp اسمبلی کےسامنےاحتجاجی دھرناجارہی ہے۔الحمدللہ یہ بات کسی سےچھپی نہیں ہےکہ محمد زادہ سمیت ہرمظلوم کےساتھ آپ نےہمیشہ کھڑےہوکر ایک مضبوط آواز اٹھائی ہے
@SenatorMushtaq
#justiceforMuhammadzada

محمد ذادہ اگرا کے حق میں سخاکوٹ ملاکنڈ سے ریلی روان ہے جو اج صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کرینگے۔ حکومت کے طرف سے انصاف دلانے کا جو ٹائم دیا تھا ملزمان کو گرفتار کرنے کا وہ اج ختم ہو گیا۔
#justiceformuhammadzadaagra
#justiceforMuhammadzada
@muhemran @ManzoorPashteen

محمد زادہ شہید کے حق میں دھرنا کل 12 بجے پشاور صوبائی اسمبلی کے سامنے۔
#JusticeForMuhammadZada

محمدزادہ آگرہ وال نےکسی ذاتی تنازعہ کی وجہ سےنہیں بلکہ قوم کےمقصداورمشن کیوجہ سےجان دی۔@KPGovernment کافرض ہےکہ انکے منشیات،اسلحہ اورجرائم پیشہ افرادکےاڈوں کےخاتمےاورنوجوان نسل کوبہترمستقبل دینےکےمطالبات پورےکرے۔ #justiceformuhammadzada کےاصل قاتل گرفتارنہ ہوناحکومت کی ناکامی ہے۔
"قومی مشران،قوم اتمان خیل"
احتجاجی دھرنا kp اسمبلی کےسامنے
🗓 22 نومبر 2021
شہید محمد زادہ آگروال کےقاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانےاور انکو انصاف دلانےکےلئے اس تحریک کا حصہ ضرور بنئے۔
#JusticeForMuhammadZada

ضلع مالاکنڈ میں شہید محمد زادہ اینٹی نارکوٹکس فورس تشکیل دیا گیا جس کہ کام ضلع میں منشیات فروشوں کی سرکوبی ہے۔ اس موقع پر شہید کے والد خان زادہ صاحب نے فیتہ کاٹ کے محمد زادہ انٹی نارکوٹکس فورس کا افتتاح کیا. خون آخر خون ہے رنگ لائے گا
#justiceforMuhammadzada

کھلی کچہری میں DC کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر محمد زادہ نے جب ان کو آئینہ دکھا دیا تو رات کو محمد زادہ کو شادی شدہ بہن فون پر رو رو کر کہتی ہے کہ باز آجاؤ یہ لوگ تمھیں نہیں چھوڑیں گے لیکن محمد زادہ نے کہا کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے اپنے مشن کو پر قائم رہو گا
#justiceforMuhammadzada
RT this and say #thanks.
منشیات فروشوں کے خلاف سرگرم بھادر سماجی کارکن مرحوم محمد زادہ کے افسوس ناک قتل میں مبینہ طور پر ملوث ان دو ملزمان کی فوری گرفتاری پر مالاکنڈ لیوی فورس اور انتظامیہ داد کی مستحق ہے۔
@dcmalakand
#justiceforMuhammadzada
Picture courtesy: Facebook.

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا۔
اے چاند یہاں نہ نکلا کر۔۔
#JusticeForMuhammadZada
#TakeBackPakStudentsToChina
وئيلي کيږي چي ده محمد زاده قاتلان ګرفتار شوي دي، مونږ غوښتنه کوو چې زر تر زره دي انکوائري وکړي شي او ده محمد زاده درديدلي کورنۍ ته دي انصاف ملاو شي۔
#justiceforMuhammadzada

El bloguero paquistaní Muhammad Zada asesinado por denunciar el narcotráfico https://t.co/3fzA8YJnSj @pciudadano #justiceforMuhammadzada
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


























