دسمبر میں اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ سترہ افسران کی تنخواہوں میں 2350 روپے انکریمنٹ لگے گا جبکہ آسمانی مخلوق کو تیموری فارمولے کی رو سے ڈیڑھ رننگ بیسک پے پر دی جانے والے اضافے سے اُسی سترہ گریڈ کے افسر کی تنخواہ میں 5750 روپے اضافہ ہوگا۔
#jhagra_promotes_disparity#equal_pay4_all