تم کمال کرتے ہو
یوں دھڑکنوں کا میری استعمال کرتے ہو
کے جل ترنگ میں ہو جاؤں
رنگ رنگ میں ہو جاؤں
تمہارا نام لے کوئی
میں خود بہ خود سے ہو جاو
آمدوں میں کھو جاو
اور اس خوشی میں رو جاو
تیری دل فریب چھاوں میں
میں آج تھک کے سو جاوں
#ہماری_جہت
اس دیس میں حق بات کا کرنا گناہ ہے
سچ بولنا جرم۔۔۔مگر تم بولتے رہے
پردہ اٹھانا حق سے یہاں رسم ہی کہاں
باغی روایتوں کے مگر تم سدا رہے
ایسی کڑی سزا تمہیں حق گوٸی کی ملی
اب کس کے ہاتھ پہ ڈھونڈیں۔۔
تمھارے خون کے نشان۔۔؟
کھو کے تمہیں ہے سوگوار۔۔
سارا پاکستان۔۔
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
خوش نصیب کون ہوتے ہیں؟ پا لینے والے یا کھو دینے والے؟
"Offcourse none of them
جس نے پایا ، اس نے پا کر مٹی کر دیا
اور جس نے نہیں پایا وہ خود خاک میں مل گیا"
اور تابعدار لوگ کہنے لگیں گے، کاش ہم دنیا کی طرف دوباره جائیں تو ہم بھی ان سے ایسے ہی بیزار ہوجائیں جیسے یہ ہم سے ہیں، اسی طرح اللہ تعالیٰ انہیں ان کے اعمال دکھائے گا ان کو حسرت دﻻنے کو، یہ ہرگز جہنم سے نہ نکلیں گے
سُورَةُ البَقَرَةِ - 167