جب بی بی سی کا نمائندہ آیا بانی تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان سپریم لیڈر شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے پاس تو سنیں حضور بابا جان رحمت اللہ علیہ نے اسکو کیا کہا
یہ ایمان و طاقت صرف و صرف آپ جیسے مرد مجاھد کے پاس ھی تھی
SNN
کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے حضرت علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ سانحہ مرید کے کے وقت سے جبری گمشدہ ھیں وہ پاکستان کے شہری ھیں آئین پاکستان ریاست پاکستان پر ہر شہری کی جان و مال کی حفاظت کی زمہ داری لگاتا ھے
جلد از جلد امیر محترم کو مںظر عام پر لایا جائے
اس ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی جماعت کے رکن شوری حضرت علامہ فاروق الحسن صاحب بھی وہی لنگر کھا رہے ہیں جو کارکنان کھاتے ہیں اور لنگر بانٹنے والے صاحبزادہ عکس امیر المجاھدین حضرت علامہ مفتی انس حسین رضوی صاحب ھیں
تحریک لبیک پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
بانی تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان سپریم لیڈر شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کا فرمان مبارک
ایسی قوم کو درپردہ فرعون کی مرید ھو
منافق و بے غیرت قوم کی تبدیل کبھی نہیں بدل سکتی
پاکستان کے ایک معروف صحافی عمران ریاض کو جب اغواء کیا گیا ۔اس کے بعد اداروں نے حکومت نے یہ موقف اختیار کیا کہ وہ ہمارے پاس نہیں تمام اداروں اور حکومت نے کہا ہمارے پاس نہیں آج امیر تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ بھی وہ رویہ رکھا جارہا ہے۔جبری گمشدہ کر کے جھوٹ بولا جا رہا ہے
ایسے حوصلہ مند کارکنان تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کے ھیں جو کہ جیلوں میں جا کر بھی لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ ڈنکے کی چوٹ پر لگاتے ہیں
اس سب کے پیچھے سپریم لیڈر شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی تربیت ھے
اللہ رب العزت حضور امیر محترم کو رہائی دیں
@295C_Khadmiah26 ہماری تحریک نے ملک بھر میں ہزاروں لوگوں کو ٹکٹس دئیے ھیں جہاں سیفی صاحب کشمیر میں بیٹھ کر مرکز کی زیر سرپرستی ملک بھر میں کارکنان کے قانونی مسائل و کیسز کو حل کروا رہے ہیں کیا ٹیکٹ ہولڈرز کو ایکٹو نہیں کر سکتے
ایک سال سے بابا جی کی مزار مسجد بند ہے دونوں شہزادے لاپتا ہیں کئی شوریٰ ارکان لاپتا کارکن دربدر اور کئی جیلوں میں قید ہیں۔ مگر سرور شاہ صاحب مہینوں بعد صرف ایک ویڈیو بیان دے کر خاموش ہو جاتے ہیں۔ کیا یہی ہماری شوری کی حکمت عملی ہے کیا لوگوں نے قربانیاں اس دن کے لیے دی تھیں
@LPT023Lpt مجھے کسی سے کوئی
Concern
نہیں میرے لئیے عثمان بھائی قابل احترام ھیں اللہ رب العزت انکو اور ہمارے تمام کارکنان دوستوں کو عظیم زندگی عطاء فرمائیں اسلام علیکم
اللہ حافظ
@mandiAlag2fd@Muawaz_15 سوشل میڈیا تے غلیظ گالاں اپنی ماں بہن کے سائز سلفی گینگ دس کے بدمعاش بن دا سی۔۔۔سانوں اے کھڑک نی اے بلکہ ایسیں کھڑک گھر أ کے ہٹانے أں
سیفیوں کی تربیت کو لاکھوں سلام
#ملنگ_قبیلہ
@mohsinsami85 تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان پاکستان کی 3سری بڑی سیاسی اور پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی جماعت ھے اسکے لیڈر کی گمشدگی پاکستانی شہریوں کے جان و مال کی حفاظت جو خدشے میں ڈالتی ہے اگر ایک طاقتور لیڈر غائب ھے تو پاکستانی شہریوں کی کیا حیثیت ھے