پولیس والے میرے دو بکرے چھین کر لے گئے ہیں،
"افواج پاکستان تمہارا شکریہ کہ تم نے وردی والوں کو حرام کھانے کا موقع فراہم کیا"
وہ دو بکرے اس غریب کی زندگی بھر کی جمع پونجی تھی
#یہ_افواج_پاکستان_کا_ویثن_ھے
پنجاب پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد نے چادر و چار دیواری کے تقدس کی سنگین پامالی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبر اور جنرل سیکرٹری لاہور غلام محی الدین دیوان کو ان کی رہائش گاہ سے غیر قانونی طور پر گرفتار کر لیا۔
چھاپے کے دوران بھاری پولیس نفری نے گھر کے دروازے توڑ کر زبردستی داخل ہوئی اور خواتین و بچوں پر بندوقیں تان کر شدید خوف و ہراس پھیلایا۔
انتقامی کارروائی کے ثبوت مٹانے کے لیے اہلکاروں نے گھر کے تمام سی سی ٹی وی کیمرے، ڈی وی آر، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے۔
تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ غلام محی الدین دیوان کو فی الفور رہا کیا جائے۔ اس ریاستی جبر اور پولیس گردی کو اب ختم ہونا ہو گا ۔
ایک خاتون جس کا نام سائرہ ہے، اس کو FIA کی طرف سے خواجہ سعد رفیق کی کمپلینٹ پر نوٹس گیا ہے اور یہ خاتون گھبرا گئیں، سوشل میڈیا پر روتے ہوئے معافی مانگنے لگیں۔
تو اس وقت ن لیگ کے سستے بھاڑے کے صحافی اور سوشل میڈیا کے لوگ اس عورت کا خوب مذاق اڑاتے ہوئے نظر آئے۔۔۔
سب نے خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تاکہ ان بیچاروں کو کوئی حکومت کی طرف سے چمچہ گیری کرنے پر ہڈی وڈی ڈال دے، کوئی پروموشن ہو جائے۔
میں یہ سوچتی ہوں یہ انسان بھی کیا چیز ہے جو روٹی روزی، چند پیسوں اور طاقت کے آگے خوف میں جھک جاتے ہیں، سجدہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں طاقت کو…… او بھائی! تم اللہ سے کیوں نہیں مانگتے؟ اس کے آگے جھکو، عطا کرنے والا تو وہ ہے۔ اپنی غلامانہ سوچ سے، چھوٹی حرکتوں سے خدارا باہر آؤ۔
اب آپ سوچتے ہوں گے میں اس خاتون کو سپورٹ کر رہی ہوں…… نہیں، بالکل بھی نہیں، میری کوئی مجبوری نہیں ہے۔ جو لوگ جانتے ہیں مجھے، انہیں اچھے سے پتا ہے، ہمارا یہ مسئلہ ہے کہ ہم کبھی طاقت کو سلام نہیں کرتے ۔
دوسری بات، اگر تم لوگ واقعی کوئی پڑھے لکھے ہوتے، اصل میں صحافی ہوتے تو ملک میں ہونے والے ہر ظلم ہر نا انصافی کے خلاف بولتے ۔۔۔۔ صحافت میں نے بھی پڑھی ہے ۔۔۔ تم لوگوں کو تو یہ ہی نہیں پتا صحافت کی definition ہی کیا ہے، اگر واقعی پڑھے لکھے ہوتے
تو جناب تم لوگ اس عورت کا مذاق نہ اڑا رہے ہوتے اس پر طرح طرح کی الزام تراشیاں نہ شروع کر دیتے ۔
جب کسی بھی سیاسی پارٹی کی خاتون یا کسی بھی شہری کے ساتھ ملک میں ناانصافی ہو رہی ہو تو تم لوگ بات کرتے اس ظلم، اس ناانصافی کے بارے میں۔
لیکن جب کوئی بھی ایسی عورت، ایسا فرد جو PTI سے تعلق رکھتا ہو، جب اس کے ساتھ کوئی ناانصافی ہو رہی ہوتی ہے تو تم لوگوں کے منہ سے ایک لفظ تک نہیں نکلتا۔۔۔۔
میرا یہ کہنا ہے کہ اگر احتساب ہی ہونا ہے تو سب کا ہو، صرف PTI کے کسی سپورٹر یا ورکر کا ہی کیوں؟ جب ن لیگ یا طاقتور حلقے فیک نیوز (fake news) پھیلاتے ہیں، غلیظ پروپیگنڈا کرتے ہیں، تو ان کے خلاف FIA حرکت میں کیوں نہیں آتا؟؟؟ اس ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیا تھا، بچپن سے ہم جمہوریت کی باتیں پڑھتے آئے تھے، تو پھر آج ہر شہری کے لیے رول آف لا (rule of law) برابر کیوں نہیں ہے؟؟؟
باقی خواجہ صاحب بہت چھوٹے، کم ظرف انسان نکلے ہیں آپ بھی کہ ایک کمزور عورت کو پاور کے زور پر ڈرایا، آپ نے ہراس کیا۔ سیاسی بندے ہیں آپ، کوئی ٹویٹ اگر ہو بھی گئی تھی تو بڑے پن کا مظاہرہ کرتے آپ۔ سیاستدانوں پر تو لوگ ہزاروں الزام لگاتے رہتے ہیں اور یہ تو معمول کی بات ہوتی ہے ان کے لیے۔ باقی جو آج جشن منا رہے ہیں یہ چھوٹے موٹے پٹواری، کل کو اپنی بھی خیر منانا، احتساب تو پھر سب کا ہو کر رہے گا، no worries! 😅🤷♀️
نوٹ: جو لوگ اس وقت اس خاتون کا مذاق اڑا رہے ہیں، وہ کوئی شرم کریں۔ مجھے نہیں لگتا یہ کوئی ڈراما کر رہی ہے۔ سادہ خاتون ہے، گھبرا گئی اور ویڈیو بنا کر ڈال دی۔ اگر سمجھدار ہوتی یا شاطر، تو کبھی ایسی حرکت نہ کرتی۔ کوئی بھی جان بوجھ کر اپنا مذاق نہیں بنواتا۔
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔
جو کام پاکستان پاکستان کے بڑے بڑے علماء کرام نے نہیں کیا وہ کام انڈیا کے اسٹیٹ تامل ناڈو کہ نئے چیف منسٹر
جوزف وجے نے کر دیکھایا اس میں صاف صاف الفاظ میں اسمبلی میں بل پاس کرایا کہ جو شخص مسجد کے سامنے شراب نوشی کرے گا اس کو ایک سال تک سزا ہوگی۔
اور دوسری طرف ایک ہمارے علمائے کرام اور ہمارے منسٹر اور ایم این اے شراب نوشی کے لیے اسلام اباد میں 10 سے زیادہ مسجد کو شہید کیا گیا اور اس پہ بڑے بڑے کلب بنا دیے اور ہمارا مولانا فضل الرحمن صاحب مولانا طاہر اللہ اشرفی دونوں صرف تین تین چوڑے اور موٹے ہو رہے ہیں اس کے لیے کبھی اواز اٹھایا نہیں حتی کہ غریبوں اور لاچار بے بس لوگوں کا گھر بھی اجاڑ لیے صرف کچھ کلب بنانے کے چکر میں اج کل ہمارے مسلمانوں کو ان ہندوؤں سے سیکھنا چاہیے۔
اسلام آباد ایرپورٹ ایف آئی اے کی ریسلر خاتون اہلکار کا خاتون مسافر پر تشدد .وجہ کیا تھی اس نے میرے سے ٹوائلٹ پیپر کیوں مانگا ? میں کوئی صفائی والی ہوں .یہ میری توہین کر رہی تھی. ریسلر خاتون کا بیان
یہ پاکستان ہے ادھر جس کا بس چلتا ہے وہ فرعون بن جاتا ہے افسوس ہے جرنلوں نے اس ملک میں قانون ختم کر کے پورا ملک جنگل بنا دیا ہے
یہ ہے پیپلز پارٹی جو خود کو جمہوری جماعت کہتی ہے لیکن کسی کو اجازت نہیں کہ وہ چیئرمین کی بات کے دوران بولے ۔۔۔ شازیہ مری جیسی سینئر رہنما جو بلاول سے عمر میں بھی بڑی ہے جیسے ہی شازیہ بولی تو بلاول نے میڈیا کے سامنے ہی ڈانٹ دیا ۔۔۔۔۔
بائیکیا رائڈر کے اسلام آباد پولیس پر سنگین الزامات کہا رات G15 پولیس والے مجھے پٹرول پمپ کے پیچھے لے گئے
جاکر کہا ہمیں پیسے دو ورنہ تم پر چرس کا پرچہ دیں گے ،یہ اندھیر نگری ہے
بائیکیا رائڈر کی آئی جی اسلام آباد علی ناطر رضوی سے انصاف کی اپیل