@PakSarfrazbugti Promises are meant to be kept Address the PPL Son Quota issue and give locals their rightful share We hope you will resolve this problem. True leadership lies in justice and action. #PPL#SonQuota#Justice#KSE100#imarankhan
Marvellous victory. New history created in the cricket world. Afghanistan defeated Australia in #T20WorldCup Very well played Afghanistan. Great catches by Afghan fielders and very good bowling by @GbNaib 👍👏
این اے 253اور PB-10 میں دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کا احتجاج جاری ہے ۔ ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کارکن اس وقت احتجاج اور دھرنے میں شریک ہیں ۔ مطالبات کی منظوری تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا
اگر یہ ریاست سمجھتی ہے کہ ہم یہاں اسلام آباد پولیس کے دھمکی آمیز لہجہ، تشدد اور گرفتاری سے خوفزدہ ہونگے اور اپنے احتجاج کو ختم کریں گے تو یہ ریاست کی بچگانہ سوچ ہے۔
ہم نے بلوچستان میں اپنے پیاروں کی مسخ شدہ لاشوں کو کندھا دیا ہے، ہم نے اپنے دس دس نوجوانوں کے لاشوں کو ایک ساتھ دفنایا ہے، ہم نے اپنا بچپن پیاروں کے انتظار میں شدید تکلیف اور غم میں گزارا ہے، ہم نے اپنے ماؤں کی وہ تکلیف دیکھی جو ناقابل بیان ہے، ہم نے یتیم بچوں کو تکلیف دہ زندگیاں دیکھی ہے
اور آپ ہمیں یہاں تشدد اور گرفتاریوں سے ڈرانے کی کوشش کررہے ہو، تشدد اور گرفتاریوں سے وہ ڈرے جن کو کچھ کھونے کا ڈر ہو۔ ہم اپنا سب کچھ کھو چکے ہیں، ہمارا سب کچھ ہمارے پیارے تھے جو آپ نے ہم سے چھین لیے اب ہمارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے۔
ہم اس جدوجہد کو بلوچ نسل کشی کے مکمل خاتمے تک جاری رکھے گے اور اس کے لیے ہر قسم کے قربانی دینے کو تیار ہے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
نگران وزیر اعظم اور اسلام آباد پولیس کے رویہ سے یہ حقیقت عیاں ہورہا ہے کہ حکمران بلوچ مارچ کےشرکاء کےساتھ بامقصد مزاکرات نہیں کرنا چاہتےبلکہ غلط بیانیہ کے زریعے لاپتہ افراد کے مظلوم اہلخانہ کے پرامن آواز کو خاموش کرانےکی کوشش میں لگاہواہےجسکی مذمت کرتےہیں
https://t.co/FLlr83MOJH
بلوچ یکجہتی کمیٹی/ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی شٹرڈاون کال کی حمایت کرتا ہوں۔ حکومت بلوچ لانگ ما��چ کو آنکھیں دیکھانے، ڈرانے دھمکانے کے بجائے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرائے، ماورائے عدالت قتل بند کرے۔
@HamidMirPAK
@OfficialDGISPR
@TalatHussain12
@Mahrang
@BYCislamabad
#MarchAgainstBalochGenocide #EndBalochGenocide #StopBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances
@VBMP5
@HRCP87
@mohrpakistan
@GovtofPakistan
#SupremeCourt
#QaziFaezIsa