مریم نواز صاحبہ پہلی حکمران ہیں جنہوں نے ہمارے(سپیشل افراد) کیلیے کچھ سوچا ہے کچھ کرکے دکھایا ہے۔ہمت کارڈ سے ہمیں مزید ہمت ملے گی اور ہمارے چھوٹے موٹے کام ہوجایا کریں گے اور ہمیں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا پڑے گا۔
شکریہ وز��راعلیٰ مریم نواز
#عوام_کی_مسیحا_مریم
گلگت: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے
محمد نوازشریف پارٹی راہنماوں اور گلگت بلتستان کے انتخابات میں حصہ لینے والے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گے
#GBSherKa#SherGBMein
اسلام علیکُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️ گڈ مارننگ ⚘️
لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم
🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
پر اور ان کی آل اولاد پر
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ⚘️
❤️ I love Muhammad ❤️
ایک خط اللہ کے نام...
" *`یا اللہ! میں تیرے کعبے کے سامنے ایک لمبا سجدہ کرنا چاہتی ہوں"
*ایسا سجدہ جو دل کی تھکن اتار دے، ایسا سجدہ جس میں دنیا کے غم ہلکے ہو جائیں، ایسا سجدہ جس میں آنکھیں تیری محبت میں نم رہیں اور دل تیرے قرب کو محسوس کرے🥀
یا اللہ! ریپلائی کرنا
منتظر
فرح