!KhameNabuwat Zindabad
Sarkar ki namoos pr soda nhin hoga!
زمانےبھر کی ہر ایک نعمت
انہی کےصدقے ہمیں ملی ہے
جو انکی عزت پہ حرف آیا
ہم اپنی عزت کا کیا کریں گے
🔥 7 ستمبر — یومِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ 🔥
یہ صرف ایک دن نہیں، عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ سے وفا کے اظہار کا دن ہے۔
آئیں! سوشل میڈیا پر اپنی آواز کو ایک آواز بنائیں، اپنے حصے کا کردار ادا کریں اور دنیا کو بتائیں کہ ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا بنیادی عقیدہ ہے۔
📢 6 ستمبر شام 4 بجے سے 7 ستمبر رات 12 بجے تک بھرپور ٹویٹر ٹرینڈ میں شریک ہوں۔
ہر اکاؤنٹ آواز بنے، ہر آواز پیغام بنے!
📌 ہیش ٹیگ کا اعلان ٹرینڈ سے 30 منٹ قبل
@ISHQ_E_MADINA
https://t.co/Z6i0VPGNul
اعلان برائے ٹویٹر ٹرینڈ
اب کی بار فرار نہیں!
Muslims VS Qadyanis Official Debate!
آج شام 07 بجے ان شاءاللہ
ہیش ٹیگ کا اعلان 20 منٹ پہلے کیا جائےگا
یادرکھیں یہ ڈیبیٹ قادیانیوں کےساتھ آفیشل ڈیبیٹ ہے اور ان کے مرکزی علاقے میں ہے اس ڈیبیٹ کی محنت میں حصہ لینے والے سب ایسے ہی ہیں جیسے براہ راست دشمن کے خلاف محاذ پر ہوں لہذا پیارے سرکار کے ﷺ کے تمام عاشقین براہ راست حضور لےدشمن کو بچھاڑنے میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہتے ہیں تو اس ڈیبیٹ کی مہم کا حصہ بنیں اور اس وقت اس مہم کےتحت ہم ٹویٹر ٹرینڈ لانچ کررہے ہیں ان شاء اللہ
https://t.co/Z6i0VPGNul
امتناع قادیانیت آرڈیننس اس حقیقت کو واضح کرتی ہے کہ شعائر اسلام جو مسلمانوں کی شناخت ہیں، ان کا تحفظ نہ صرف شرعی فریضہ ہے بلکہ ریاستی ذمہ داری بھی ہے۔ قرآن مجید میں مشرکین کو مساجد کی آبادی سے روکا گیا اور نبی کریم ﷺ نے مسجد ضرار کو منہدم کروا کر واضح فرما دیا کہ شعائر اسلام کا غلط استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
#یوم_تحفظ_شعائراسلام
جب IPHONE کمپنی اپنے جیسا LOGO بنانے نہیں دے ,TOYOTA کمپنی اپنا نام استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی،یہاں تک کے پاکستان کے لوکل برانڈز اپنا نام استعمال کرنے پر معاف نہیں کرتے تو ہم کیسے کائنات کے سب سے بڑے برانڈ دین اسلام کا نام کسی مرتد کافر کو استعمال کرنے دیں؟ کیوں بھئی قادیانیوں ؟؟؟ بتاؤ
#یوم_تحفظ_شعائراسلام
اس وقت قادیانی جماعت نے تین لوگوں کا آفیشلی چیلنج قبول کیاہے ان تینوں ناموں میں ایک نام بھائی امتیاز صاحب کا بھی ہے جو بہترین مناظر ہیں ردقادیانیت کے عنوان پر....
اپنے استاد بوڑھے شیر حضرت مولانا عبدالرحمن یعقوب باوا صاحب سے ملاقات کےدوران بھائی امتیاز صاحب کے محفوظ کیےگئے مناظر
حضرت کےجانشنین مولانا سہیل باوا صاحب اور فتنوں کے خلاف کام کرنے والے یورپ کی دنیا کے دومشہور نام بھائی عدنان رشید صاحب اور بھائی امتیاز صاحب کی تحفظِ ختم نبوت اور رد قادیانیت کے عنوان پر تیاری کروانے والا یہی بوڑھا شیر حضرت مولانا عبدالرحمن باوا صاحب دامت برکاتہم العالیہ ہیں
#یوم_تحفظ_شعائراسلام
مولانا عبدالرحمن باوا صاحب مدظلہ آجکل شدید بیمار ہیں
حضرت کےلیے دعاؤں کی درخواست ہے
The Qadianis remained silent for a long time after this global strike. In 2019, a controversy erupted over the distribution of literature by Qadianis. In 2022, Mubarak seconds were recorded.
#یوم_تحفظ_شعائراسلام