الحمدوللہ 9 مئی کے مقدمہ میں عمران خان صاحب کو ہم نے باعزت بری کروا دیا
پراسیکیوشن کے پاس کوئی ایسے شواد موجود نہیں تھے جو انہوں نے پیش کیے ہوں کہ یہ عمران خان صاحب کا قصور ہے
شوائد نہ ہونے کی وجہ سے عمران خان بری ہو گئے ہیں آپ دیکھ لیں کہ کس طرح جھوٹے من گھڑت کیس بناۓ گئے،جو کہہ رہے تھے کہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد ہیں ہمارے پاس،کدھر تھے وہ شواہد پھر پیش کیوں نہیں کیے ؟
اللہ حق ہے سچ کبھی نہیں چھپتا آج عمران خان بے گناہ قرار پاۓ ہیں .
ہماری پوری ٹیم میں ، میں ،انتظار پنجوتھہ،علی بٹر سمیت تمام ایسوسی ایٹس اور کلرک عثمان شامل ہیں.
2024 کے الیکشن کی گراونڈ مسلم لیگ ن کے ہاتھ سے نکل چکی ہے؟ نواز شریف نے کہا کہ 2013 میں وہ بنی گالہ گئے تھے کیا وہ جنرل کیانی کے کہنے پر وہاں گئے تھے، انہوں نے صرف ان باتوں کا ذکر کیا جو ان کے گرد گھوم رہی تھیں ، نواز شریف بتائیں محمد خان جنیجو کا ساتھ کیوں چھوڑا ؟
کرغیزستان کے طلباء کے مطابق پاکستان کا دفتر خارجہ اور حکومت مکمل طور پر جھوٹ بول رہے ہیں ،
شہباز سرکار کو یہ بات سمجھنی چاہیئے کہ ملک کے اندر تو آپ جھوٹ کا نظام چلا رہے ہیں لیکن دوسرے ملک میں پاکستانیوں کی زندگیوں کا مسئلہ ہے ،ان کے والدین سخت تکلیف میں ہیں ،
کہیں تو جھوٹ چھوڑ کر سچ بول دیں ،اپنی ذات،مفاد اور کرپشن کو چھوڑ کر کوئی کام تو اس دھرتی کے لوگوں کے لیے بھی کر لیں #Kyrgyzstan #Bishkek
بشکیک کرغزستان میں پاکستانی میڈیکل طلباء خطرے میں ہیں
کرغیز مقامی پاکستانی ہاسٹلز پر حملہ کر رہے ہیں وہ ہر عمارت کی تلاشی لے رہے ہیں دروازے توڑ رہے ہیں۔۔افسوسناک بات یہ ہے کہ تین پاکستانی طالب علم مارے گئے ہیں۔
پاکستان میں کوئی مستقبل نظر نہ آیا تو بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیئے بھیج دیا اپنے لاڈلے کو واپسی پر لاش آگئی یہ کسی کا لخت جگر ہے کسی کا بھائی ہے ان کی آواز بنیں پاکستانی حکومت کو جگائیں شرم دلائیں،،،کرغزستان میں جو ظلم ہو رہا وہ فوری بند نہ ہوابہت جانیں ضائع ہوجائیں گی۔
علی امین گنڈا پور کو خیبر پختونخواہ میں رانا ثناالله پر عمران خان کے قتل کی دھمکی کی ایف آی آر کروانا چاہیے ، اگر خان پر بلوچستان میں وکیل کے قتل کی، ظل شاہ کی، اور ورکرز پر ،اعظم سواتی پر یہ کیسز رجسٹر ہوسکتے ہیں تو رانا ثنالله جو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کے وجود کو ختم کرنے کی بات کرتا ہے اس پر خیبر پختونخواہ میں ایکشن لینا چاہیے
@BarristerGohar
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے ہم وطن پاکستانیوں کچھ دن بعد
ایک بار پھر پوری دنیا میں
*ایاک نعبد وایاک نستعین*
کی گونج ہوگی ان شاءاللہ💚❤️
#خان_اٹل_حقیقت_ہے#بی_بی_پر_وار