Muhammad peace be upon him is my ultimate leader. Devotion to Pakistan is in my blood.
Views are my personal.
RT's ≠ endorsement
Stop genocide in Palestine 🇵🇸
پاکستانی قوم کا پچھلے 76 سال سے مذہب ، لسانیت ، اندرونی اور بیرونی خلفشار کے ڈھکوسلے سے استحصال ہوتا آ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے وطن عزیز آج تک اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہوسکا ۔
غیر سیاسی
وَإِذْ نَجَّيْنَاكُمْ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَسُومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ يُذَبِّحُونَ أَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَكُمْ ۚ وَفِي ذَٰلِكُمْ بَلَاءٌ مِنْ رَبِّكُمْ عَظِيمٌ
اور (ہمارے ان احسانات کو یاد کرو) جب ہم نے تم کو قومِ فرعون سے نجات بخشی وہ (لوگ) تم کو بڑا دکھ دیتے تھے تمہارے بیٹوں کو تو قتل کر ڈالتے تھے اور بیٹیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے بڑی (سخت) آ��مائش تھی
سُورَةُ البَقَرَةِ - 49
میرے بڑے بھائی غلام شبیر کے اغوا کی پٹیشن اب اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کرنے جا رہے ہیں۔ جہاں جناب جسٹس عامر فاروق صاحب چیف جسٹس ہیں۔ مجھے جسٹس عا��ر فاروق صاحب سے ذاتی تحفظات ہیں اور مجھے خدشہ ہے کہ میرے حقیقی بھائی کے اغوا کیس میں ان کے ہاتھوں انصاف نہیں ملے گا۔ میری مودبانہ درخواست ہے کہ بہتر اور مناسب ہو گا کہ جسٹس عامر فاروق میرے بھائی کا کیس سننے سے گریز کریں- تقریبا 40 دن سے میرے بھائی کو اغوا کر رکھا ہے - اور مجھ سے مطالبہ کیا ہے کہ میں عمران خان سے خود کو الگ کر دوں اور اپنے وی لاگز میں پاکستان کے معصوم شہریوں پر حکومتی جارحیت کے خلاف اپنی آواز بند کروں۔
Former Prime Minister Imran Khan’s jail interview on @thetimes :
"I am confined in a 7ft by 8ft death cell, typically reserved for terrorists.
People voted for me because they are fed up with the current system and how Pakistan is being run."
https://t.co/41CMTBoyyk
بنوں مشران کی کمیٹی جو بھی فیصلہ کرے گی صوبائی حکومت اور وزیراعلی خیبر پختون خواہ @AliAminKhanPTI اُن کے تمام جائز مطالبات پر عمل درآمد کرے گی خیبر پختون خواہ کی حکومت عوام دوست ��کومت ہے صوبے میں امن و امان کا قیام اولین ترجیحات میں شامل ہے واقعہ کی شفاف انکوائری ہوگی
بجلی کا بل کوئی ادا نہیں کرسکتا،یہ غریب لوگوں کےلیے ہی نہیں بلکہ ہر ایک کےلیے مصیبت بن چکا ہے۔۔نوازشریف
کوئی ہےجو ان صاحب کو بتائےکہ نجی بجلی گھروں سےشرمناک آپ نےکئیے اور کوئی ہےکہ جو ان صاحب کو بتائےکہ پچھلے26 مہینوں سے آپکی اپنی حکومت ہےاور پاکستان کی 74 سالہ تاریخ میں اتنی بجلی مہنگی نہیں ہوئی جتنی پچھلےدو سالوں میں ان صاحب کی اپنی حکومت مطلب شہبازحکومت میں ہوئی،کوئی ہے جو ان صاحب کو بتائے کہ اب بس کر دیں یہ جھوٹ بولنا۔۔
@a__bd26@KhalidHusainTaj یہ عام آدمی کا کیس نہیں۔ اشرافیہ کا ہے۔ عوام کے لئے کبھی کبھی کسی نے اپنی چھٹی نہیں چھوڑی اور نہ comfortable zone سے باہر نکلے ہیں۔ کیونکہ عوام تو صرف مردم شماری کے لئے پیدا ہوئے ہیں۔
قاضی صاحب مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نون لیگ کی نظرثانی درخواست ایک ہفتے کے اندر اندر لگانا چاہتا ہے لیکن
بلے کے نشان والے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پچھلے 5 ماہ سے لٹکائی ہے۔
اختیارات کا غلط استعمال اور عدم انصاف جو سب کو نظر آئے۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
بریکنگ نیوز ۔۔۔ !!!
سپریم کورٹ کے 2 سئینر جسٹس جمال مندو
🚨🚨🚨
خیل اور جسٹس منصور علی شاہ کی جانب
سے مریم نواز کی ڈگریاں جعلی نکلنے کے بعد
مریم نواز کو پنجاب کی صدارت سے ہٹائے
جانے کا امکان ۔🔥
@SaadTariqPTI
ن لیگی سرکار کو یاد دلاتے ہیں نواز شریف صاحب کی وزارت عظمیٰ کے دور کا شاخسانہ یہ مہنگے ترین ادھادھند منافعے دینے والے قائم کئے گئے آئی پی پیز بشمول چینی آئی پی پیز ہیں خدا کے لیے یہ ہمارا قومی خزانہ ہے یا لوٹ کا مال آئی پی پیز کے منہ کو خون لگا ہوا ہے 24 جنوری سے 24 مارچ تک "بجلی بناؤ نہ بناؤ حکومت خریدے نہ خریدے فارمولے" کے تحت آئی پی پیز کو 150 ارب روپے ماہانہ کی ادائیگی کی گئی ۔ یہ رقوم 10% گنجائش سے بھی کم بجلی پیداوار پر بھی تقسیم کی گئی ہے اف غضب خدا کا چار IPPs نے تو صفر پاور سپلائی کے ساتھ ہر ماہ 1000 کروڑ وصول کئے یہ رقم ہماری حلال آمدنی سے ان نجی آئی پی پیز خاندانوں اور چین کی مختلف کمپنیز کی جیبوں میں جارہی ہیں ن لیگی حکومت کا تحفہ یہ آئی پی پیز اب ن لیگ ہی پیچھا چھڑوائے