10 days after the elections, organized and systematic rigging continues to persist. Here is a video of Journalists exposing that the printing press at Lahore, owned by PMLN leader Ehsaan, is still printing fake ballot papers for the constituencies lost by Nawaz Sharif & family to tamper the records.
We reiterate that results of elections be released immediately according to Form 45.
🚨 بریکنگ نیوز
شریف فیملی کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی
رائل پارک، لکشمی چوک میں نون لیگی رہنما احسان کی پرنٹنگ پریس پر صحافیوں کا چھاپہ
مانسہرہ اور لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی
الیکشن ہوئے کئی دن گزر گئے لکشمی چوک رائل پارک میں پرائیویٹ پرنٹنگ پریس پر مریم نواز کے حلقے این اے 119 اور نواز شریف کے این اے 15 مانسہرہ اور این اے 130 لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز پرائیویٹ پرنٹنگ پریس پر چھپ رہے ہیں
یہاں سے یہ بیلٹ پیپرز مختلف حلقوں میں بھیجے جا رے ہیں۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ اسلام آباد پہنچ گئے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ کے ساتھ میٹنگ،صلاح و مشورہ۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت، زندگی، جیل میں ان کی صورت حال، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کو طاقتور انداز سے ایک دفعہ پھر اٹھانے اور میرے دوبارہ دورہ امریکہ کے حوالے سےصلاح و مشورہ کیا گیا۔
کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ کیس کی سماعت ہو گی.سابقہ تمام حکومتوں نے عافیہ کاز سے غداری کی ہے،نئی بننے والی حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ ہے کہ قوم کی بیٹی کو جلد از جلد پاکستان واپس لائے
@FowziaSiddiqui@CliveSSmith@GovtofPakistan@ForeignOfficePk
ن لیگ کی عظمیٰ بخاری اور خاوند سمیت 9 ارکان کا PPP نہ چھوڑنے کے لیے قرآن پاک پر حلف کی ویڈیو لیک کر دی گئی
قران پر لئے گئے حلف کو کیسے یہ لوگ اپنی ذاتی مفاد کے لئے توڑ دیتے ہیں
@AzmaBokhariPMLN