2 محرم الحرام
آج کہ دن غازی عباس علمدار کی قیادت میں قافلہِ حسینی کی کربلا کے میدان آمد ہوئی
کربلا کی زمین آج مولا کی آمد سے مقدس بنی۔
ظلم کے مقابل حق کی پہلی صف بندی ہو چکی تھی،
کربلا کی خاموش فضا آج لبیک یا حسین کی صداؤں سے گونج رہی تھی۔
#Tlp_Promotion#ملنگ_قبیلہ
#ملنگ_قبیلہ کے سردار
تحریک لبیک پاکستان کےسوشل میڈیا ایکٹویسٹ
محترم عاطف گجر کے والد محترم کاانتقال ہو گیاہے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاورلواحقین کو صبرعطا کر
#TLP_Promotion
حضرت فاروقِ اعظم وہ دروازہ تھے جس کی وجہ سے بڑے بڑے فتنے بند تھے۔
یکم محرم الحرام یومِ شہادت
امیر المومنین ترجمانِ نبیﷺ مرادِ رسولﷺ حضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ
Release Saad Rizvi
#ملنگ_قبیلہ
@Indepth04 تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
حق تجھے میری طرح صاحبِ اسرار کرے
ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
موت کے آئینے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست
زندگی تیرے لیے اور بھی دشوار کرے
دے کے احساسِ زیاں تیرا لہو گرما دے
فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے
سعد رضوی کی جبری گمشدگی ایک سوال ہے کہ کس کے کہنے پر اتنے بڑے لیڈر کو منظر عام پر نہیں آنے دیا جا رہا ؟
قــــائـــــدمـــحترم💔😎
#ملنگ_قبیلہ#Tlp_Promotion
حضرت فاروقِ اعظم وہ دروازہ تھے جس کی وجہ سے بڑے بڑے فتنے بند تھے۔
یکم محرم الحرام یومِ شہادت
امیر المومنین ترجمانِ نبیﷺ مرادِ رسولﷺ حضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ
#Tlp_Promotion#ملنگ_قبیلہ