پنجاب گورنمنٹ سکولز ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز کے وفد کی صوبائی وزیرتعلیم مراد راس سے ملاقات۔ مرکزی صدر کاشف شہزاد چودھری نے کمپیوٹر ٹیچرز سمیت اساتذہ کے مسائل اور مطالبات پیش کئے۔ وزیرتعلیم کی طرف سے مسائل کے حل کیلئے یقین دہانی کروائی گئی۔
میاں عمران طفیل پیکٹ لاہور ڈویژن
اساتذہ کرام کی تذلیل جاری
پنجاب میں اساتذہ کرام کو ناکہ جات پر لگا دیا گیا جس کام کے لیے سیکورٹی اداروں کو تعینات کیا جانا تھا اس جگہ اساتذہ کو لگا دیا گیا ٹیچرز کے پاس کونسا ہتھیار ہے
نوٹس لیا جائے
@DrMuradPTI@UsmanAKBuzdar@SchoolEduPunjab @Punjab_Educato
عدالت عالیہ نے اس سلسلہ میں واضح حکم دیا ہے مگر پھر بھی جگہ جگہ ٹیچرز کی ڈیوٹی لگا کر اُن کی اور اُن کے گھر والوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔
اُستاد کی جان کو اتنا ازراں نہ سمجھیں۔ معاشرے میں پہلے ہی اُستاد کی طرف تضحیک آمیز رویہ روا رکھا جاتا ہے۔
@PACT_Punjab2019
محترم کاشف صاحب آپ کی انتھک محنت اور بھاگ دوڑ کو سلام۔
آپ نے پنجاب کے تمام کمپیوٹر ٹیچرز کے صدر ہونے کا حق ادا کیا ہے ۔
نیشنل کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل الیکٹرونک میڈیا و پرنٹ میڈیا میں آپ نے ٹیچرز کا موقف بھرپور انداز میں پیش کیا۔
@PACT_Punjab2019
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پیکٹ پنجاب کی درخواست پر ،کم��یوٹر ٹیچرز کی غیر متعلقہ ڈیوٹیز پر ، ایک بار پھر پابندی لگا دی۔
ضلعی انتظامی سربراہ جناب ڈپٹی کمشنرز صاحبان کو بھی ڈیپارٹمنٹل آرڈرز کو وقعت دینا ہو گی۔ شکریہ
میں کبھی مولانا طارق جمیل صاحب سے نہیں ملا مگر ان پر تنقید کرنے والوں اور انکی کرتوتوں کو اچھی طرح جانتا ضرور جانتا ہوں۔ اللہ ان سب پر اپنا رحم فرمائے۔ آمین
گندم باردانہ رمضان بازار اور دیگر ڈیٹا انٹری اوپریٹر والے کام کے بعد اساتذہ کرام مساجد میں مسجد اور نمازیوں کی نگرانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔
ریگولرائزیشن کی جگہ پر ایکسٹینشن کا لولی پاپ دینے کے بعد بعد پیش خدمت ہے اساتذہ کی تازہ عزت افزائی
#RegulariseSSEsAEOs