🔴قلعہ عبداللہ میں سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی گرفتاری، پاکستانی خفیہ ادارے کے لیے کام کرنے کا ال��ام
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ہونے والے ایک مقامی احتجاج کی سامنے آنے والی ویڈیو میں مبینہ طور پر سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کو مقامی افراد کی جانب سے حراست میں لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں ایک شخص مبینہ طور پر دعویٰ کرتا ہے کہ وہ آئی ا��س آئی (ISI) کے لیے کام کر رہے ہیں اور انہیں ماہانہ 50 اور دوسرے کو 30 ہزار پاکستانی روپے تنخواہ دی جاتی ہے۔
ان الزامات نے پاکستان میں مقیم سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی سرگرمیوں اور مبینہ بھرتیوں کے حوالے سے کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔
افغانستان کو اپنی قومی سلامتی کے حوالے سے ایسے الزامات پر تشویش کا جائز حق حاصل ہے۔ تاہم ان دعوؤں کی آزادانہ تحقیقات ضروری ہیں تاکہ حقائق سامنے آسکیں۔
اگر یہ الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو اس کے علاقائی سلامتی اور افغانستان کے ساتھ تعلقات پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
میونسپل کمیٹی گوادر کے چئیرمین شریف میاہ داد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گوادر شہر میں مختلف واٹر پلانٹس کا اچانک دورہ کیا اور غیرمعیاری پانی سپلائی کرنے، صفائی ستھرائی نہ کرنے اور دیگر اہم وجوہات پر متعدد واٹر فلٹر پلانٹس سیل کردیئے.
کھربوں روپیہ خرچ کرنے والا ادارہ جو جی ڈی اےکےنام سے جاناجاتا ہے جنہوں پانی کے مد میں کھربوں روپے خرچ کئیے پر گوادر س�� پیک کا مرکز آج بھی پیاسا ہے @HamidMirPAK @Sajidbalochsrb @MHidayatRehman
Clean Gwadar Green Gwadar
ساپءُ پلگاریں گوادر سبز ءُ میزریں گوادر
میونسپل کمیٹی گوادر کی جانب سے شہر میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے ایک عوامی آگاہی مہم شروع کی جاری ہے جس میں مختلف پروگرامز کےذریعے لوگوں کو آگاہی فراہم ک�� جائےگی
4ستمبر 2023 کو اس عوامی مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگا
وزیراعظم ہر دورہ گوادر آکر 100میگاواٹوں کا اعلان کرتے ہیں پر عمل ٹکے کا نہیں ہوتا تین گریڈ سے گوادر کا بجلی منسلک مگر اس وقت گوادر میں بمشکل تین گھنٹہ بجلی چلتی ہے اسکے بعد بس انتظار ترقی کے جھوٹے دعوے دار کب تک گوادر عوام کو بیوقوف بناتے رہیں گے @HDT_Balochistan@Sajidbalochsrb
ماجد جوہر جو اس وقت بےگناہ قید میں بند ہیں اور انصاف چھٹی منانے میں مگن پانی ��جلی علاج روزگار تعلیم مانگنے پر تین مہینے سے بندماجد جوہر کو رہا کیا جائے
ماجد بھائی کو چھیالیس دن ہوگئے جو جھوٹے مقدمات میں بند ہیں پانی بجلی علاج روزگار تعلیم مانگنے پر قید و بند اور منشیات غیر قانونی ٹرالنگ سمندری حیاتیات کی نسل کو تباہ کرنے والے آزاد ؟