ماں، وہ رشتہ جو سب کی جگہ لے سکتا ہے مگر اس کی جگہ کوئی اور نہیں۔ ماں، وہ ہستی جس کی دعاؤں کی چھاؤں ز��دگی کی سخت دھوپ میں بھی اولاد کیلئے رحمتوں کا سایہ ہے۔ #MothersDay
پنجاب پولیس کو پنجاب کے مجبور کسانوں پر مظالم کی کھلی چھوٹ دے دی گئی۔#MadamThiefMinister پولیس کی وردی پہن کر آپے سے باہر ہو گئ۔ کسانوں کی جبری گرفتاریاں اور گھروں پر چھاپے شروع۔ جو کسان گندم اگا کر قوم کا پیٹ بھرتے ہیں ان کو پکڑ پکڑ کر اب جیلیں بھری جانے لگیں۔
پنجاب پولیس کو پنجاب کے مجبور کسانوں پر مظالم کی کھلی چھوٹ دے دی گئی۔#MadamThiefMinister پولیس کی وردی پہن کر آپے سے باہر ہو گئ۔ کسانوں کی جبری گرفتاریاں اور گھروں پر چھاپے شروع۔ جو کسان گندم اگا کر قوم کا پیٹ بھرتے ہیں ان کو پکڑ پکڑ کر اب جیلیں بھری جانے لگیں۔
نام نہادصحافی کہیں یاکھسکتا ہوا سیاستدان؟کم ازکم اپنے حقائق درست کرلیں۔سنسنی خیزخیالی پلاؤ توآپ بڑا اچھابناتےہو۔آپ کی اطلاع کےلیےعرض ہےکہ میں28دسمبرکوپاکستان سےباہر گیا تھا۔تب ہماری حکومت تھی اورابھی اعتمادکا ووٹ بھی نہیں لیاگیاتھا۔فاران خان تومیرےجانے کےکئی دن بعدلاپتہ ہوا تھا۔
پاکستان مسلم لیگ کےدیرینہ و بےلوث کارکن نصیراحمدآرائیں کےانتقال کا سن کر بہت دکھ ہوا ۔مرحوم پاکستان مسلم لیگ کاقیمتی اثاثہ اور ایک مثالی ورکر تھے جن کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
مزہ تو تب تھا اگر گجرات شہر میں جلسہ کرتے۔ یہ کوٹلہ کشمیر کے باڈر پر موجود ھے،جہاں سے ان کا ایک ایم این اے عابد رضا کوٹلہ ھے۔پورے پنجاب سے لوگ ملا کر ایک جلسی کر پاے ہیں۔چوہدریوں کی اج جیت ہو گی ن لیگ کو گجرات میں منہ کی کھانی پڑی😛@mooniselahi@Marriyum_A#pmlnJalsa
@IrfanIhsan6@mooniselahi پاکستان کی سیاست میں ایک نیا ٹرینڈ شروع ہو گیا ھے کیا ہم اپنی انے والی نسلوں کو یہ سبق دے رہے ہیں۔�� لیگ نے فاطمہ جناح کے انتخابی نشان کو کتوں کے گلے میں لٹکایا اور بازاروں میں چکر لگاے۔ @mooniselahi
ق لیگ نے ہمشہ اپنے مخالف کو بھی عزت دی اور ہمشہ ق لیگ کے مخالف نے اس کی جڑیں کاٹی۔اگر ایسا نہیں ھے تو ماضی چیک کرو ق لیگ کا۔ @mooniselahi#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور#PMLQ