ق لیگ اور MQM سمجھ گئےکہ انکے اپوزیشن سے رابطے سےعمران خان کا عوام سےرابطہ انتہائی مضبوط ہو رہا ہے
آج جو عمران خان کو چھوڑےگا، اسے عوام الیکشن میں گھر چھوڑ کر آئےگی
ناموس رسالتﷺ، قومی وقار کی بحالی اور ہر میدان میں🇵🇰 کا نام روشن کرنےوالے عمران خان کےساتھ 22 کروڑ عوام کھڑی ہے✌