ہم محبِ وطنی کا درس دیتے، ہم اخلاقیات سیکھاتے، ہم اداروں کے احترام کا سبق پڑھاتے۔ ہم اس ملک میں الیکشن کرواتے، مردم شماری کرواتے، سیلاب یا کوئی آفت آ جائے پاک فوج کہ ساتھ فرنٹ پر ہوتے۔۔مگر آج پھر بھی اپنے حقوق کی خاطر ہم سڑکوں پر؟
#UstaadKoIzatDo#PPLADharna#ProfessorsDharna