🎙️ X Space —اج رات 9 بجے
پاکستانی کو دعوت عام 📢📢
آج کے اس ٹرینڈ کا مقصد 🔗⛓️💥
آئیے سنائیے
تحریک لبّیک پاکستان کا منشور،مقصد،
تحریک کی قیادت کی استقامت کی داستان
میزبان:
@TurabSpace_6@RanaSH_2
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
حافظ سعد حسین رضوی اور اُن کے چھوٹے بھائی کے معاملے کو ایک سال سے زائد گزر چکا ہے۔
آخر کب تک اہلِ خانہ اپنے پیاروں کی واپسی اور انصاف کے منتظر رہیں گے؟
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
کسی بھی شہری کو قانونی حقوق سے محروم رکھنا انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔
حافظ سعد حسین رضوی کو منظرِ عام پر لا کر عدالت میں پیش کیا جائے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
🔺لائیو سیشن
وقت 9PM
عنوان: عرسِ مبارک محافظ ناموس رسالتﷺ غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید علیہ رحمہ
2 نومبر 2019 لبیک یا رسول اللہﷺ تاریخ ساز کانفرنس، 3 نومبر سفیرِ فلسطین حافظ سعد حسین رضوی کیس سماعت
تمام کارکنان تحریک لبیک پاکستان اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
#ReleaseTLPLeaders