میری نظروں کے سامنے کل یہ وڈیو گزری خدا گواہ اس بچے کی محبت دیکھ کر اس کے الفاظ سن کر ہچکیوں کے ساتھ روئی کی۔ اور بار بار یہ وڈیو دیکھی۔ میرے پاس الفاظ نہیں بتانے کو کیا کیفیت بنی میری اللہ اکبر 😭
کچھ ویڈیوز صرف دیکھی نہیں جاتیں دل پر اتر جاتی ہیں💔🥹
واللہ اس ننھے عاشق کی مدینے کے لیے تڑپ دیکھ کر دل بےقرار ہو گیا🥹😭
اتنی سی عمر میں ایسی محبت ایسا یقین اللہ اکبر 🥹❤️🩹
مدینے کی طلب بھی انمول نعمت ہے جس دل میں جاگ جائے اسے پھر دنیا کی کوئی چیز قرار نہیں دیتی😭💔
🔺تُم اس عظیم تحریک و مشن کی امین ہو تمہارا کردار ہی تحریک کا وقار ہے۔
خدارا اپنے قائد کے الفاظ کو سمجھو آپس کے اختلافات اور کردار کشی چھوڑ کر صبر کا دامن تھامو اور قائد کے اس فرمان کی لاج رکھو۔
یاد رکھو، ہمارا اتحاد ہی ظالموں کی موت ہے !🤝
پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو
کاش سرکار ﷺ اک بار مجھ سے کہیں، اب تیرا مرنا جینا مدینے میں ہے😭
نگاہِ کرم یَارسُول اَللّٰہ ﷺ🫀🥹
کچھ ویڈیوز صرف دیکھی نہیں جاتیں دل پر اتر جاتی ہیں💔🥹
واللہ اس ننھے عاشق کی مدینے کے لیے تڑپ دیکھ کر دل بےقرار ہو گیا🥹😭
اتنی سی عمر میں ایسی محبت ایسا یقین اللہ اکبر 🥹❤️🩹
مدینے کی طلب بھی انمول نعمت ہے جس دل میں جاگ جائے اسے پھر دنیا کی کوئی چیز قرار نہیں دیتی😭💔
رکنِ شــوریٰ علامــــہ محمد شفیق امینی صاحب کے تین سالہ اور 14 سالــہ بیٹوں اور 8 سالــہ بیٹی کو ان کی والدہ سمیت اپنے ننھیال سے واپسی پر اســـــلام آباد ایئرپورٹ پر 24 گھنٹے معصوم بچــوں اور خواتیــــــن کو حبسِ بے جا میں رکھنا، اور کھــانے پینے سےمحروم ظلم کی انتہا ہے 😢❤️
کیا وہ حسین الفاظ ہوتے ہیں جب میں یہ کہتی ہوں ۔۔۔
کہ میں نے اپنا ہاتھ آپکے ذریعے سے حضورِ غوثِ پاک رحمت اللہ علیہ کے ہاتھ میں دیا . سبحان اللہ العظیم
❤️ شکریہ عطار کا ❤️
اختلافِ رائے آپ کا حق ہے مگر یاد رکھیں…!!!
اختلاف کرنا ظرف ہے زبان درازی کرنا اپنی اوقات بتانا ہر بات جو دل میں آئے زبان پر لانا بہادری نہیں کبھی خاموشی بھی بتا دیتی ہے کہ سامنے والا کس مقام کا آدمی ہے
اصولوں سے اختلاف کیجیے شخصیات کی تضحیک کرکے اپنے ظرف کا جنازہ نہ نکالیے🙏🫠
خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوث اعظم کا ♥️🥀💚
ہمیں دونوں جہانوں میں ہے سہارا غوث اعظم کا ♥️🥀💚
اپنے ایمان کو تازاہ کریں اپنے دلوں کو روشن کریں اپنے دلوں میں بہار لانے کے لیے اس اسپیس کو ضرور بل ضرور جوائن کریں جزاک اللہ خیرا♥️🥀💚
معراج کی رات پیارے آقا ﷺ نے عورتوں کی اک تعداد دوزخ میں دیکھی جبرائیل علیہ السلام سے پوچھا عرض کی حضور ﷺزبان درازی کی وجہ سے یہ عزاب میں گرفتار ھیں اللہ پاک زبان کی آفت سے بچائے انکے پروفائل دیکھی تو انتہائی دکھ ھوا 🥹 خود کو بھی ساتھ جڑی نسبت کو بھی بدنام کر رھی ھیں
✨ خصوصی شرکت:
اس پروقار محفلِ ذکر و فکرمیں نامور حفاظِ کرام، عقیدت مند نعت خواں حضرات اور جید علماء کرام خصوصی طور پر رونقِ افروز ہوں گے۔
آپ تمام احباب سے شرکت کی پُرخلوص گزارش کی جاتی ہے۔💫
غوثِ اعظم اِمامُ التُقٰے وَالنّقٰے
جلوۂِ شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام💙
@9xt1p 2021 mein jab saad bhai jail mein thy to tumhary isi baap ny march ko lead kia tha or lahore sy wazeerabaad tak ly kar gya tha phir muzakraat k baad saad bhai ko reha karwaya tha
@9xt1p یہ وہ لوگ ہیں جو ہر جگہ تمہیں تمہارے قائدین کے ساتھ نظر آتے رہے ہیں۔۔۔جب خیرو عافیت والا وقت آئے گا صاحبزادگان واپس آئیں گے ہر غدار ہر منافق کو خود دیکھ لیں گے لیکن یہ کہاں کی وفاداری ہے تحریک سے کہ شوریٰ کہ لوگوں پر بھونکو وہ بھی سادات کرام۔۔۔
@9xt1p گھٹیا لوگوں جتنا مرضی گِرو شورٰی پر بھونکو لیکن سادات کرام کے گھر کی باتیں تو پبلک پلیٹ فارمز پر نہ کرو ان کی مستورات کے بارے میں تو بات نہ کرو۔۔۔۔۔۔تمہیں تمہارے عِلم نے کیا ہی سکھایا اگر تمہیں سادات کرام کا ادب نہیں آیا۔۔۔۔