میڈم مریم جی مسٹر پتلو جو کہ سیالکوٹ کا رہائشی ہے اس ساتھ جو بھی ہو رہا وہ ناجائز ہو رہا ہے اس کے ساتھ انصاف کیا جائے جو ہوا غلط ہوا جو لوگوں کے ہجوم میں بھگدڑ مچی اس میں بھی شیطانی ہوئی شیطان بھی اس بھگدڑ میں موجود تھے پلیز پلیز
#justisformrpattlo@MaryamNSharif
پولیس کی باریک واردات
مسٹر پتلو کو ایک خود ساختہ مقدمے میں گرفتار کیا
یہ ایک روٹین بن چکی ہے کہ ضمانت ہونے کے باوجود پولیس کسی خودساختہ مقدمے میں گرفتار کر لیتی ہے۔
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
ہم کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہمیں ایمرجنسی میں پولیس والے ساتھ لے کر گئےاور مسٹر پتلو پر پرچے درج کیے۔
لواحقین مرحومین سیالکوٹ حادثہ
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
#injustice
مسٹر پتلو کو کل خود ساختہ مقدمے میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے مسٹر پتلو کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
مسٹر پتلو کو بیمار حالت میں سہارا دیکر عدالت لایا گیا۔
#justiceForMrPattlo#weststandwithmrpattlo