Labbaik Ghazwa-e-Hind,
Believe in Islam
Patriotism is part of Our Faith.
Heroes are
#Musa Bin Abi Ghassaan
#Badar Bin Mughaira
#Jalal Ud Din Shah Khawarzam
ترکی آج 567واں یوم فتح منا رہا ہے
29 مئی 1453ءکو سلطان محمد فاتح نےاستنبول فتح کیا تھا۔
آنحضور ﷺ کی بشارت کی وجہ سےفتح استنبول مسلمانوں کا دیرینہ خواب تھا۔ متعددکوششیں ہوئی مگر کامیابی سلطان فاتح کا نصیب بنی۔ صدر ایردوان کی ہدایت پر آج آیاصوفیا میں سورہ الفتح کی تلاوت کی جائےگی
@abdulhayee2014 @sbhatti191 @RizwanKhan5426 @junaidsalim_ Wo ilzam Dr Khan ko pta hen, q lagy kis ne lagaye, ye sb Dr Khan sb k sath he dafan ho jayengy r ghatia log ghatia pan krty reh jayengy, Salute Dr Khan Sb salute ISI.
Allah inko jazaye khair dey. Ameen
ارطغرل غازی کی پاکستان میں پسندیدگی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے
یوٹیوب پر ارطغرل غازی کی پہلی قسط ترکی زبان میں چھ سال میں 12 ملین جبکہ عربی میں ایک سال میں 12 ملین دفعہ دیکھی گئی۔ مگر اردو میں صرف ایک ماہ میں 42 ملین لوگوں نے اسے دیکھا۔👍💖
اللہ جزائےخیر دے ان ڈاکٹر صاحب کو جنہوں نے اتنا بڑا سچ جرأت کےساتھ بول دیا۔۔
پاکستان میں ٦٠ہزار لوگوں کا ٹیسٹ مثبت آیاہےمگر ۹۹ء۹% لوگوں میں بیماری کی کوئی علامات نہیں۔ اب آپکو سمجھ آئے گا کہ ایسا کیوں ہے۔ جسم کا مدافعتی نظام پہلےہی انکو ٹھیک کرچکا ہے۔۔
https://t.co/N43ZffZm7H
یہ ان ڈاکٹر صاحب کے بیان کی تصدیق کررہاہے جسکا میں نے پہلے ذکر کیا۔۔۔
"میرے پاس ۱۱۰۰ مثبت کیسز ہیں اور ابھی تک سب صحتمند ہیں"۔۔۔
یہ غلط ٹیسٹ ایک انتہائی غلط قومی جواب تیار کر رہے ہیں جس سے ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے۔۔۔
سارے کرونا ٹیسٹ ہی غلط ہورہے ہیں۔۔۔ https://t.co/q4Y8CDwLgd
@SyedaArishaKhan@ShahSyedkhuram@ZaidZamanHamid Beta wo dhoonndney per bhi ba-mushkil milty hen.
Niyat saaf manzil asaan, r sabar ka daman pakr kr.
Ghr bethy Hazrat Khizar milny nahi ayengy, Sachi lagan ya tarap he milati hai aisy logon se.
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے خلیفہ بنتے ہی اپنی دکان بند کردی کیونکہ لوگ حاکمِ وقت سے مال خریدینگے تو باقی دکانداروں کو نقصان ہوگا
دورِ حاضر میں تقریباً سب سیاستدانوں کے کاروبار ہیں تو یہ کیسے اپنا منافع چھوڑ کر غریبوں کی مدد کر سکتے ہیں؟ پاکستان کو اس نظام کو لپیٹنا ہوگا
#Pakistan secures exports worth USD212 M
Pakistan Aeronautical Complex secured exports worth USD184.38 million, while the Pakistan Ordnance Factories and military vehicle specialist Heavy Industries Taxila won exports of USD7.13 & USD1.29 million @miqazi 👉🏼https://t.co/8pjatGY531