ہم مسلم لیگی شیر ہیں ہمارا سیلیبریشن کا بھی اپنا ہی انداز ہے
کاشف بھائی بہت بہت شکریہ
ہمارے دوستوں کو اس سے جلنا نہیں چاہئے خوش ہونا چاہیے دوستوں خوش رہنا سیکھو
@MaryamNSharif@AzmaBokhari@Atifrauf79
@ButtShah8
پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والوں دیکھ لو آپ کے حقوق کی جنگ کون لڑ رہا ہے۔
وفاقی حکومت کی طرف سے پنجاب کے بجٹ کو کم کرنے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
@hinaparvezbutt