@S_SajidOfficial Must be cancelled or come on 27th peoples faces problems school closed, transport closed everything prices go up why pahan yak delaying come on LAL O LAL
دنیا کا واحد خاندان، جس کے سامنے بڑے بڑے بادشاہ اور حکمران بھی سائل بن کر کھڑے ہوتے ہیں۔ کیونکہ اس کو رسول پاکؐ نے ایک طاقت عطا کی
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اس کائنات کی سب سے مقدس اور طاقتور ترین جگہ، یعنی خانہ کعبہ کا دروازہ کھولنے کا فائنل آرڈر کون دیتا ہے؟ وہ کون سا ایسا راز ہے جس کے آگے دنیا کا بڑے سے بڑا صدر، بادشاہ اور خادم الحرمین الشریفین بھی بے بس ہیں؟ چودہ سو سال سے دنیا کی بڑی بڑی سلطنتیں خاک میں مل گئیں، حکومتیں بدلیں، قانون بدلے، لیکن مکہ مکرمہ کا ایک ایسا خاندانی قانون ہے جسے بدلنے کی جرات آج تک روئے زمین کا کوئی انسان نہیں کر سکا!
یہ داستان ہے مکہ کے معزز "آلِ شیبہ" (بنو شیبہ) خاندان کی، جن کے پاس خانہ کعبہ کی وہ تاریخی کلید (چابی) ہے، جس کا تالا کھولے بغیر دنیا کی کوئی طاقت کعبہ کے اندر داخل نہیں ہو سکتی۔ لیکن یہ طاقت انہیں کسی دنیاوی پارلیمنٹ یا بادشاہ نے نہیں دی، بلکہ یہ فیصلہ چودہ سو سال پہلے عرش والے کے حکم پر زمین کے سب سے سچے انسان نے کیا تھا!
تاریخ کا وہ منظر جب کائنات کا سب سے بڑا فیصلہ ہوا:
فتحِ مکہ کے تاریخی دن، جب مکہ فتح ہو چکا تھا اور ہر طرف اسلام کا پرچم لہرا رہا تھا، تو رحمتِ دو جہاں، سلطانِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ خانہ کعبہ کے پاس تشریف لائے۔ اس وقت کعبہ کی چابی بنو شیبہ کے جدِ امجد حضرت عثمان بن طلحہؓ کے پاس تھی۔ رسول اللہ ﷺ نے چابی اپنے دستِ مبارک میں لی، کعبہ کا دروازہ کھولا، اندر نماز ادا کی اور جب باہر تشریف لائے تو تاریخ کا وہ معجزاتی جملہ ارشاد فرمایا جو قیامت تک کے لیے پتھر پر لکیر بن گیا:
حضورِ اکرم ﷺ کا فرمانِ عالیشان:
"اے بنو طلحہ! یہ چابی ہمیشہ کے لیے اپنے پاس رکھو۔ اب قیامت تک کوئی ظالم اور غاصب ہی تم سے یہ چابی چھیننے کی کوشش کرے گا۔"
خدا کی قدرت کا سب سے بڑا معجزہ:آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں! خلافتِ راشدہ آئی، بنو امیہ کا دور آیا، بنو عباس کی سلطنت آئی، سلطنتِ عثمانیہ کا عروج ہوا اور آج کا جدید سعودی عرب آیا... دنیا کے نقشے بدل گئے، لیکن مصطفیٰ ﷺ کی زبانِ مبارک سے نکلے ہوئے الفاظ کا معجزہ دیکھیے کہ آج 1447 ہجری میں بھی، کعبہ کی چابی اسی بنو شیبہ خاندان کے پاس محفوظ ہے۔
آج بھی جب خانہ کعبہ کو غسل دینے کا وقت آتا ہے، یا دنیا کا کوئی بڑا سربراہِ مملکت آفیشل وزٹ پر مکہ آتا ہے، تو سعودی پروٹوکول کی چمکتی گاڑیوں میں آلِ شیبہ کے سب سے بزرگ خادم کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ کعبہ لایا جاتا ہے۔ وہ بزرگ اپنے کانپتے ہاتھوں سے ریشمی تھیلی سے سونے کی چابی نکالتے ہیں، تالا کھولتے ہیں، تب جا کر کعبہ کا دروازہ کھلتا ہے۔ شاہی خاندان کا امیر ہو یا وزیر، سب ادب سے پیچھے کھڑے اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں!
آئیے جمعہ کے اس مبارک اور قبولیت کے دن دل کی گہرائیوں سے دعا کرتے ہیں:یا اللہ! ہمیں اپنے حبیب ﷺ کے ہر فیصلے پر کامل ایمان اور فخر نصیب فرما۔ یا اللہ! کعبہ کی اس چابی اور اس کے محافظوں کی حفاظت فرما۔ اے باری تعالیٰ! ہم گناہ گاروں کو بھی اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار خانہ کعبہ کی اس مقدس چوکھٹ کو چومنے اور روضہ رسول ﷺ پر باادب حاضری کی سعادت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین! مطہرہ بارگاہ میں یہ دعا قبول فرما۔
اپنے آقا ﷺ پر درود شریف پڑھیں اور اس وائرل معلومات کو اپنے پیاروں کے ساتھ لازمی شیئر کریں!
ملزمان اور DSP میری موت کے ذمہ دار ہوں گے یہ الفاظ گجرات کی بیٹی کے ہیں جس نے پولیس کے رویے اور تذلیل سے مایوس ہو کر خودکشی کی کوشش کی
کیا پنجاب میں انصاف صرف اشرافیہ کے لیے ہے؟
آئے دن مظلوم خواتین کے ساتھ ہی پنجاب پولیس کا ہتک آمیز سلوک کیوں ؟؟؟
گڈ گورننس پنجاب زندہ باد
@AzmaBokhari
ایک اور امتحان میں لڑکیوں نے میدان مار لیا۔
ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں حادیہ طارق نے رکارڈ بنا دیا۔
180 میں سے 178 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی
ماشاءاللہ کہہ کر شیئر کر دیں ۔
وفاقی پولیس افسران کی NCCIA تبادلوں کی وجوہات سامنے آگئیں۔2024 سے2026 کے دوران 3 لاکھ91ہزار 693 شکایات،88 ہزار780شکایات کی تصدیق،66ہزار699شکایات انکوائری میں تبدیل،4 ہزار850 مقدمات درج،5 ہزار 762 ملزمان گرفتار۔جبکہ سزائیں صرف109 ملزمان کو مل سکیں۔۔۔
@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
اسکو کہتے ہے اصل صحافی جو ڈنکے کے چوٹ پر حقیقت بیان کرتا ہے جنگ گروپ کے سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے یہ کیسا المیہ اور نظام ہے جہاں جوئے کے پیسے ٹھکرانے والے محمد رضوان کو تو انکوائری اور کٹہرے میں کھڑا کر دیا گیا ہے، جبکہ جوئے کی کمپنیوں کی کھلے عام تشہیر کرنے والوں کو شکایات کے باوجود مسلسل نوازا جا رہا ہے۔ کیا محمد رضوان کو برطانیہ میں نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد جانے کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے اگر کوئی نماز کے لیے مسجد جائے تو اسے روکا جاتا ہے، جبکہ اسی روز دیگر کھلاڑی سینما، شاپنگ یا کلب گئے تو ان پر کوئی اعتراض نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی ایکشن ہوا یہ کیسا انصاف ہے آپ اس فیصلے سےاب ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں یہ تو اب واضح ہوگیا کہ رضوان کسی بھی ایسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہے تو کیا اب رضوان کے اوپر داغ لگانے کی کوششں کرنے والوں کو بھی انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے گایا نہیں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وصیت کی تھی جب میرا وصال ہو تو میرے غسل کیوقت اس کنویں کا پانی استعمال کیا جائے۔ یہ کنواں جنت کے کنویں میں سے ایک ھے۔ اس کنویں کو
"جنت کا کنواں بئر غرس" بولتے ہیں۔
درود پاک پڑھ کر شئیر کریں۔
چند دن پہلے سینٹ ہومین رائٹس کمیٹی اجلاس میں ایک ڈی آئی جی نے بھی چیرپرسن ثمینہ ممتاز زہری کے ساتھ اونچے لہجے میں بدتمیزی سے بات کی تو سینٹر صاحبہ نے فورا اس افسر کا دماغ درست کر دیا۔
سینٹر پلوشہ خان صاحبہ اس کمیٹی کی چیرپرسن ہیں جو بہادر اور ذہین سینٹر مانی جاتی ہیں۔ انہیں بھی ایسے rude افسران کو فکس کرنے کی ضرورت ہے جو ان کی کمیٹی اور ارکان کو سیریس نہیں لے رہے۔ ورنہ دھیرے دھیرے ان کمیٹیوں اور سینٹرش کا رعب احترام ختم ہوتا جائے گا۔ آڈٹ افسر نے کل خاصی rudeness دکھائی ہے اور اس پر اس کمیٹی ارکان کو اسے پرولیج کمیٹی میں لے جانا چاہیے اور ساتھ آڈیٹر جنرل مقبول گوندل کو بھی طلب کیا جائے اور ان سے بھی جواب طلبی کریں کہ ان کے آفس نے جو جاز فون کمپنی کے خلاف ساڑھے چھ ارب روپے کا پیرا بنایا اب اس پیرے کو ہی وہی افسران اجلاس میں حیران کن طور پر خود ہی بلڈوز کر رہے تھے۔۔ ؟
یہ کیا چل رہا ہے جاز کمپنی اور آڈٹ افسر کے درمیان؟
@PalwashaKhan18@CMShehbaz@ShazaFK@KhawajaMAsif@afnanullahkh@KamranM69045926@MIshaqDar50@BilalAKayani@Financegovpk@AyazSadiq122@sharmilafaruqi@sherryrehman@ShahNafisa@HinaRKhar@SenatorMumtaz@ShaziaAttaMarri @ @SAI_Pakistan@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1