عزت نہ ٹائی شرٹ سے ملتی ہے، نہ داڑھی پگڑی سے، آپ کی عزت آپ کے اچھے اخلاق سے بنتی ہے.
دوسروں کی خوبیاں تلاش کر کے خود اپنائیے اور اپنے عیب تلاش کر کے ان سے چھٹکارا پانے کی کوشش کیجئے, ورنہ آپ کی نسل آپ کا نام تک بھول جائے گی آخرت کا تو پوچھئے مت.....
#نمود_عشق 👇
آج پوری دُنیا میں انسانیت کو سُدھارنے کی نئی نئی کوششیں کی جا رہی ہیں، روز ایک نئی تحریک جنم لیتی ہے، نیا ادارہ وجود میں آتا ہے، دوسری طرف انسانیت مسلسل بگاڑ کی طرف جاتی دکھائی دیتی ہے، جُرم بڑھتے جارہے ہیں، ہر روز نِت نئی قسم کی وارداتیں سامنے آتی ہیں،
#نمود_عشق 👇
کسی کی بات کو سن کر اپنے ذہن سے اس کے دس مطلب نکالنے سے بہتر ہے کہ تھوڑی زحمت کر کے اُسی سے بات کا مطلب پوچھ لیا کریں؛ تاکہ بدگمانی سی بھی بچیں
اور سکون بھی پائیں
کسی کو بلندی سے دھکّا دے کر گرانا تو سب کو آتا ہے،
لیکن۔۔۔۔۔۔۔ایک پستی میں گرے ہوئے کو سہارا دے کر تھامنا ہرایک کو نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزہ تو تب ہے کہ گرتے کو تھام لے ساقی!
انشا اللہ
اپنے اپنے ضلع میں یوم صدیق اکبر رض کےجلوس میں لازمی شرکت کریں کیوں کہ صحابہ اکرام رض کا دفاع ہمارا ایمان ہے
5 فروری 2021 بروز جمعہ 22 جمادی ��لثانی
💮السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله💮
○رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ○
○وَاجْعَل لِّي لِسَانَ صِدْقٍ فِي الْآخِرِينَ○
اےمیرےرب🤲
مجھے قوت فیصلہ عطافرما
اور مجھےنیک لوگوں میں ملا دے
اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں
میں بھی باقی رکھ آمین
🌄صباح الخیر🌄