مکہ معاہدہ کے بعد جب حوثیوں نے سعودی عرب سے چھیڑ چھاڑ شروع کی تو انڈین میڈیا نے خوب ٹھٹھے لگاے کہ مکہ معاہدہ طفلگی میں وفات پا گیا۔ افسوس کچھ بگڑے ہوے پاکستانی بھی ایسے ہی تبصرے کرتے رہے۔
اسلام آباد میں حالیہ ایونٹس اس بات کی نشان دہی کرتے ہیں مکہ معاہدہ ہونے سے اب تک معاملات نہایت سنجیدگی سے آگے بڑھتے رہے ہیں اور پاکستان کا خطہ کے دفاعی و خارجی معاملات میں کردار ابھر کر سامنے آتا جا رہا ہے۔
کراچی کے تاجروں کو چور کہنے سے پہلے @AyazLatifPalijo ذرا اپنے گریبان میں بھی جھانک لیجیے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور کراچی کے وسائل پر پلنے والے عناصر آج اُن تاجروں کو لٹیرا قرار دے رہے ہیں جن کی محنت، کاروبار اور ادا کردہ ٹیکسوں پر یہ بیغیرت پرورش پا رہے ہیں۔
جن تاجروں کی کمائی پر وصول کیے گئے ٹیکسوں سے گزشتہ کئی دہائیوں سے سندھ کا حکمران طبقہ، اس کا سیاسی ڈھانچہ، اس کے مراعات یافتہ طبقات اور یہ سندھودیشی مستفید ہوتے رہے ہیں، آج انہی محنت کش تاجروں کو چور کہا جا رہا ہے؟
کراچی کے تاجروں نے اپنی محنت سے کاروبار کھڑے کیے، روزگار پیدا کیا اور قومی خزانے میں اربوں روپے جمع کرائے۔ آپ نے انہیں کیا دیا؟ عدم تحفظ، بھتہ خوری، بدانتظامی، تباہ حال انفراسٹرکچر اور ان کے اپنے وسائل پر دوسروں کا اختیار!
اور رہی بات الگ صوبے کے مطالبے کی، تو کراچی کے عوام کسی سے خیرات نہیں مانگ رہے، اپنے آئینی، جمہوری اور انتظامی حقوق مانگ رہے ہیں۔ کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ کراچی کے عوام اور تاجروں کی تضحیک کرے، انہیں اجتماعی طور پر چور قرار دے اور پھر ان کے وسائل پر اپنا حقِ حکمرانی بھی جتائے۔
ایاز لطیف پلیجو! کراچی کے تاجروں کو چور کہنے سے پہلے یہ ضرور یاد رکھیے کہ جس شہر کو آپ کے سیاسی سرپرستوں نے دہائیوں سے اپنے اقتدار اور مالیاتی نظام کا ایندھن بنا رکھا ہے، اسی شہر کے عوام اب اپنے وسائل، اختیار اور انتظامی خودمختاری کا حساب مانگ رہے ہیں۔

🌴مہنگائی اور غربت کے خلاف ایران بھر میں عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ دوبارہ پھر جاری ہے۔ ایرانی عوامی بغاوت کی ایک نئی لہر آنے والی ہے، جو ایران کے دہشتگرد نظام کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے اٹھے گی۔ان شاءاللہ 🎯🇮🇷
تہران کی سڑکوں پر بھوک اور غربت کا راج ہے۔ ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار تومان سے تجاوز کر گئی ہے، اور ایرانی کرنسی دنیا کی سب سے کم قدر والی کرنسی بن گئی ہے۔🗑️💰
یہ رافضی سوشل میڈیا آئے روز آل سعود 🇸🇦 کے خلاف بغاوت کی جھوٹی کہانیاں سناتا رہتا ہے، مگر ہم دیکھتے ہیں کہ ہر چھ ماہ بعد بغاوت ایران 🇮🇷 میں نکل آتی ہے، لیکن اس پر ان کی زبانیں بالکل گونگی ہو جاتی ہیں۔ 🤐
خطرناک خبر آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں 50 لوگ ہیں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں 80 کے قریب لوگ تیار کئے گئے ہیں جن کے بارے میں سوچا جا رہا ہے یہ فوج کے لئے اچھے لوگ ہیں اور یہ نظام کو چلا لیں گے۔ جو بھی نیا سیٹ اپ لانا ہے اس کے لئے یہ لوگ تیار کئے گئے ہیں۔
وقار ملک
*******
خطرناک نہیں ہے۔ متوقع خبر ہے۔
اب یہ صاف نظر آ رہا ہے۔ یہ سب لوگ اچانک بلوں سے نکل کر نمودار ہوئے ہے اور بیانات داغ رہے ہیں۔ جو بلوں سے باہر تھے وہ پھدکنا شروع ہو گئے ہیں۔
یہ ایک ویسا ہی ناکام تجربہ ہوگا جیسا پہلے چوروں کو لا کر کیا تھا۔ کیونکہ کوئی بھی نظام عوام کی حقیقی نمائندگی کے بغیر نہیں چلے گا۔ عوام کی حقیقی نمائندگی کرنے والا اڈیالہ جیل میں قید ہے۔
🚨 ایران، معاشی تباہی اور بھوک مسلط کرنے والی پالیسیوں کے بوجھ تلے دم توڑ رہا ہے!
صبح چار بجے،
💥غریب اور محروم لوگوں کی ان قطاروں کو دیکھیں جو روٹی کے چند ٹکڑوں کے لیے گھنٹوں انتظار کر رہے ہیں۔ ایرانی حکومت کی پالیسیوں نے عوام کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ انہیں اپنی روزمرہ کی روٹی بھی راشن (محدود مقدار) کے طور پر حاصل کرنی پڑ رہی ہے۔
#IranWar
"یہ ہم سے بھاگ کر جانیں بچا کر کہاں جائیں گے۔"نبیل گبول کراچی میں پی پی کی لسانی فسادات کی منصوبہ بندی کا اعلان کررہا ہے یا دھمکا رہا ہے کہ سندھی اور بلوچ مل کر کراچی میں مہاجروں ، پنجابیوں اور پختونوں کے ساتھ کیا کرینگے ۔ان کا ذہنی توازن بگڑ چکا ہے۔یہ نسل پرست نفرت تعصب میں اندھے ہو چکے ہیں ۔ ہرحد پار کر چکے ہیں ۔یہ سیدھی سیدھی دھمکیاں ہیں جیسے مہاجر پنجابی اور پختون ان کے گھیرے میں آ چکے کسی دشمن ملک کے شہری اور دشمن ہیں ۔بلاول کے بیان کے بعد سندھ کو لسانی فسادات کی طرف انتہائی منظم میں منصوبہ بندی کے تحت دھکیلا جا رہا ہے یعنی اصلی ایجنڈہ پورا کیا جانا ہے
یہ شخص سید جلال محمود شاہ سندھ میں قوم پرستی کے جد امجد جی ایم سید صاحب کا پوتا ہے جو کہ کھل کر بول رہا ہے کہ جسقم جس نے کل کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے، وہ PPP کی بی ٹیم ہے، انکو پیپلز پارٹی ہی پیسہ دیتی ہے۔
اب بھی کوئی ثبوت چاہئے؟ ایک گرفتاری نہیں ہوئی ابھی تک
وادی شُوف – صعدہ کی سرنگیں: حوثی ان سرنگوں کا استعمال نقل و حرکت اور ہتھیاروں کے ذخیرہ کرنے کے لیے کرتے ہیں؛ یہاں تک کہ ان میں آپریشن روم بھی موجود ہیں۔ اس طرح کی سرنگیں نہ تو لبنانی حزب اللہ، نہ خامنہ ای اور نہ حوثیوں کو بچا سکی ہیں۔
حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقے درحقیقت سرنگوں کے ایک وسیع نیٹ ورک میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ اب خود ان شہروں کے منہدم ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، کیونکہ یہ مکمل طور پر خندقوں اور سرنگوں کے جال سے بھر چکے ہیں۔
#Houthis ##Saudiarabia #Turkey #Iran #Israel
یہ آدمی کراچی میں اپنے آبائی گھر جو کہ لیاری میں واقع ہے وہاں نہیں جا سکتا۔
اک زمانے میں تو حالت تھی کے اس نے اپنی جان بچانے کیلئے انہی مہاجروں کے پاس پناہ لی تھی جن جو یہ ج دھمکیاں دے رہا ہے۔
😱🔥 THE MOST POWERFUL AND UNFORGETTABLE SCENE – A MOMENT THAT REVEALS THE HIDDEN TRUTH! 💥🎬 A breathtaking cinematic moment filled with intense drama, powerful emotions, unexpected revelations, brilliant performances, and a shocking twist. Every second keeps viewers hooked, making this scene truly unforgettable! 🔥⚡👑
شاهدو لحظة دخول النساء
إلى كربلاء يمتعين زوار الحسين
هذا هو دين الـ ..شيعه .الفـ ...جورو
الـ شـ ..رك والخرافات والخزعبلات والشـ ...عوذه والضـ ...لال
الحمدلله الذي عافانا مما ابتلاهم!؟
جزا و سزا روز قیامت ہو گا۔
اگر عذاب قبر مان بھی لیا جائے تو یہ برزخی معاملہ ہے، عام مشاہدہ ممکن نہیں ہے
قبر کشائی ہوتی یے عرب میں قبر سے ہڈیاں نکال کر دوسری قبر میں دفنائی جاتی ہے
کسی نے عذاب کا مشاہدہ نہیں کیا مگر مدارس کے لواطت بازوں کو دوسرے کا عذاب نظر آ جاتا یے
جب شام میں اہلِ سنت کے لوگ جنگیں لڑ رہے تھے، تب بھی ہم نے یہ بات سنی تھی کہ قیامت کی صبح تک بشار الاسد کی حکومت ختم نہیں ہو سکتی۔ تو آج بتاؤ، کہاں گیا بشار الاسد؟ کہاں چھپ کر بیٹھا ہے؟ اور کیا وہاں حق کا پرچم لہرا رہا ہے یا نہیں؟
اسی طرح اللہ تعالیٰ نے ہر جگہ سے ایران کی پراکسیوں کو ختم کیا ہے یا نہیں؟ بہت ظلم کر لیا تم لوگوں نے، بہت ظلم کیا۔
امریکہ کے ساتھ مل کر افغانستان میں بیس لاکھ لوگوں کو قتل کیا تم لوگوں نے، عراق میں آٹھ لاکھ لوگوں کو قتل کیا، شام میں پندرہ لاکھ لوگوں کو قتل کیا۔ اسی طرح لبنان، یمن اور کئی دوسرے ممالک میں اپنی پراکسیوں کے ذریعے کتنے ہی لوگوں کو قتل کیا۔ پاکستان میں بھی کتنے لوگوں کا خون بہایا۔
یہ ایک طویل فہرست ہے۔ اگر دیکھا جائے تو کم از کم ستر سے اسی لاکھ کے قریب لوگ ہیں، جن کے قتل و تباہی کا سلسلہ 1979ء کے انقلابِ ایران کے بعد سے جاری رہا ہے۔
لیکن شاید اب سورج طلوع ہو چکا ہے، اسی لیے مجھے نظر آ رہا ہے کہ شام میں جو لوگ اپنے آپ کو خدا سمجھتے تھے، آج ان کا نام و نشان باقی نہیں رہا۔ عراق میں بھی آوازیں اٹھ چکی ہیں۔ ہر جگہ ان کے اثر و رسوخ کا خاتمہ ہو رہا ہے۔
امریکہ، روس اور ایران، تینوں نے مل کر اہلِ سنت کو ختم کرنے کی کوشش کی، لیکن الحمدللہ! اہلِ سنت آج بھی چمک رہے ہیں، دمک رہے ہیں۔ بلکہ میں تو دیکھ رہا ہوں کہ الحمدللہ اہلِ سنت کے لوگ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آ رہے ہیں۔
ہم جیسے نئے دین کو سمجھنے والے لوگ بھی اب دین کو سمجھنے لگے ہیں۔ تم لوگوں کے جاہلوں کی جہالت کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو حقیقت سمجھنے کا موقع ملا ہے۔